۴ آذر ۱۴۰۳ |۲۲ جمادی‌الاول ۱۴۴۶ | Nov 24, 2024

فائدے

کل اخبار: 1
  • آب نیساں اہل بیت (ع) کی روایات میں

    آب نیساں اہل بیت (ع) کی روایات میں

    حوزه/ قرآن مجید میں خوشگوار ہواؤں کے بعد ہونے والی بارش کو خوشخبری اور رحمت سے تعبیر کیا ہے اور ہمیں معلوم ہے کہ ایسا خوشگوار موسم بھار میں ہی دیکھا جاتا ہے، اس موسم کے بعد بارشوں کا ایک طویل سلسلہ شروع ہوجاتا ہے، جس سے زمین میں قدرتی رنگ بکھر جاتے ہیں اور ہر طرف سبزہ ہی سبزہ نظر آتا ہے اور درختوں پر مختلف رنگوں کے پھول اور پھل ایک رحمت کی صورت میں انسانی مزاج میں ایک خوشگوار تبدیلی لاتے ہیں۔