فائرنگ
-
قائد ملت جعفریہ پاکستان:
ضلع کرم میں مسافر گاڑیوں پر مسلح افراد کی فائرنگ کی جتنی مذمت کی جائے، کم ہے
حوزہ/ علامہ سید ساجد علی نقوی نے پاکستان کے علاقہ ضلع کرم میں مسافر گاڑیوں پر مسلح افراد کی فائرنگ کو انتہائی گھناؤنا عمل قرار دیا ہے۔
-
پاراچنار تکفیری دہشتگردی کی زد میں، مختلف مقامات پر فائرنگ میں 15 افراد جاں بحق
حوزہ/ فائرنگ کے واقعات میں زخمی ہونے والے افرد کو طبی امداد کے لیے ڈی ایچ کیو پاراچنار اسپتال پہنچا دیا گیا اور پولیس نے علاقے کو گھیر کر ملزمان کی تلاش شروع کردی ہے۔
-
نجف میں 2 عراقی قبائل میں تصادم؛ اس واقعہ کا زائرین سے کوئی تعلق نہیں
حوزہ/ نجف کے گورنر نے اس شہر میں حالیہ فائرنگ کا ذکر کرتے ہوئے کہا: یہ مسئلہ در اصل عراق کے دو قبائل کے درمیان تنازعہ تھا اور اس کا زائرین سے کوئی تعلق نہیں تھا۔
-
بلوچستان پاکستان میں زائرین کی بس پر فائرنگ
حوزہ/بلوچستان کے ضلع ژوب میں مسلح افراد نے زائرین کی بس پر فائرنگ کی، تاہم ڈرائیور نے موٹر سائیکل سوار کو ٹکر مار کر زخمی کر دیا۔ جنہیں بعد ازاں پولیس کے حوالے کیا گیا۔
-
ڈونلڈ ٹرمپ کی ریلی کے دوران فائرنگ / سابق امریکی صدر زخمی
حوزہ / امریکہ کے ری پبلکن صدارتی امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ کی ریلی کے دوران فائرنگ ہوئی ہے۔ جس میں ڈونلڈ ٹرمپ زخمی ہوگئے ہیں۔ فائرنگ کے وقت ٹرمپ ریلی کے شرکاء سے خطاب کر رہے تھے۔
-
پاکستان کے صوبۂ بلوچستان میں فورسز اور دہشت گرد آمنے سامنے؛ 3 دہشت گرد ہلاک
حوزہ/ پاکستان کے صوبۂ بلوچستان کے ژوب نامی علاقے میں دہشت گردوں اور سیکیورٹی فورسز میں شدید فائرنگ کا تبادلہ ہوا، جس کے نتیجے میں پاکستانی فوج کے میجر جاں بحق، جبکہ تین دہشت گرد ہلاک ہو گئے ہیں۔
-
صوبۂ بلوچستان پاکستان میں فوج اور دہشت گرد آمنے سامنے
حوزہ/ پاکستان کے صوبۂ بلوچستان کے ہرنائی نامی ضلع میں فوج اور دہشت گردوں میں فائرنگ کا تبادلہ ہوا ہے۔
-
پاکستان؛ ہنگو میں گاڑی پر فائرنگ میں ملوث دہشتگردوں کو گرفتار کیا جائے، مولانا مزمل حسین
حوزہ/ ایم ڈبلیو ایم رہنماء کا واقعہ کی مذمت کرتے ہوئے کہنا تھا کہ اپریل سے لے کر آج تک مسلسل دہشتگردوں کے حملے جاری ہیں، لیکن شدت پسندانہ کاروائیوں کو روکنے میں قانوں نافذ کرنے والے ادارے مکمل ناکام ہیں۔
-
گلگت بلتستان کی عوام وطن سے محبت کا خمیازہ بھگت رہی ہے، محترمہ سائرہ ابراہیم
حوزه/ ایم ڈبلیو ایم گلگت بلتستان کے شعبۂ خواتین کی رہنما نے کہا کہ شاہراہِ قراقرم پر حکومتی سرپرستی میں دہشت گردی ناقابلِ قبول ہے۔
-
چلاس واقعہ؛ گلگت بلتستان کی پر امن فضاء کو سبوتاژ کرنے کی سازش ہے، امام جمعہ سکردو
حوزہ/ امام جمعہ سکردو علامہ شیخ حسن جعفری نے چلاس واقعہ کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے اسے گلگت بلتستان کی پر امن فضاء کو سبوتاژ کرنے کی سازش قرار دیا ہے۔
-
مولانا طارق جمیل کے صاحبزادے پُراسرار طور پر گولی لگنے سے جاں بحق
حوزہ/ عالمی شہرت یافتہ پاکستان کے اہلسنت عالم دین مولانا طارق جمیل کے صاحبزادے عاصم جمیل فائرنگ کے واقعے میں جاں بحق ہوگئے ہیں۔
-
افغانستان میں عزاداران امام حسینؑ پر طالبان کا حملہ، دو بچوں سمیت چار افراد شہید
حوزہ/ افغانستان کے شہر غزنی میں امام حسین (ع) کے عزاداروں پر طالبان کی سیکورٹی فورسز کی فائرنگ پر افغانستان، خطے اور بین الاقوامی سطح پر شدید تنقید کی جا رہی ہے۔
-
پاکستان میں خودکش دھماکے اور فائرنگ سے 13 افراد جاں بحق اور زخمی
حوزہ/ پاکستان کے صوبہ خیبر پختونخوا میں خودکش بم دھماکوں اور فائرنگ کے دو مختلف واقعات میں پولیس اہلکاروں سمیت تیرہ افراد جاں بحق اور زخمی ہو گئے ہیں۔
-
لبنان کی ایک مسجد میں فائرنگ، متعدد جاں بحق اور زخمی
حوزہ/ لبنان کے شہر برالیاس کی ایک مسجد میں فائرنگ کے نتیجے میں دو افراد جاں بحق اور متعدد زخمی ہو گئے۔
-
امریکی شہر فلاڈلفیا نامی شہر میں فائرنگ سے تین افراد ہلاک
حوزه/ امریکی شہر فلاڈلفیا میں فائرنگ کے واقعے کے پیش نظر کم از کم تین افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔
-
امریکہ میں 2023 کے آغاز سے اب تک 14600 افراد فائرنگ کا نشانہ بن چکے ہیں
حوزہ/ اعدادوشمار کے مطابق امریکہ میں رواں سال کے آغاز سے اب تک 14,600 افراد فائرنگ کا نشانہ بن چکے ہیں جن میں 600 سے زائد بچے اور نوعمر شامل ہیں۔
-
امریکہ میں اندھا دھن فائرنگ کا نیا ریکارڈ؛ فی ہفتہ کم از کم ایک واقعہ
حوزہ/ امریکہ میں اندھا دھن فائرنگ کی تعداد نے ایک نیا ریکارڈ قائم کر دیا ہے اور اس ملک میں ہر ہفتے تقریباً ایک بار اندھا دھن گولی باری ہوتی ہے۔
-
امریکی شہر نیش ول کے اسکول میں فائرنگ، 3 بچوں سمیت 6 افراد ہلاک، متعدد زخمی
حوزہ/ امریکی ریاست ٹینیسی کے شہر نیش وِل کے ایک اسکول میں خاتون حملہ آور نے گولی مار کر تین بچوں سمیت چھ افراد کو ہلاک کر دیا۔
-
فلسطینیوں پر اسرائیلی حملوں میں تیزی، فائرنگ میں دو بھائیوں سمیت 4 شہید
حوزہ/ فلسطین کی وزارت صحت نے منگل کی شام اسرائیلی فوجیوں کی فائرنگ سے ایک اور فلسطینی نوجوان کی شہادت کی اطلاع دی۔
-
امریکہ میں قتل و غارت کا سلسلہ تھمنے کا نام نہیں لے رہا
حوزہ/ امریکہ میں آئے روز فائرنگ اور قتل و غارت عام ہو گیا ہے۔ فائرنگ کے تازہ واقعے میں کل 23 افراد کے ہلاک اور زخمی ہونے کی اطلاع ہے۔
-
اسرائیلی فوجیوں نے فلسطینی نوجوان کے سینے پر گولیوں کی بوچھار کردی
حوزہ/ فلسطینی ہلال احمر نے اعلان کیا ہے کہ صہیونی فوج نے ایک فلسطینی نوجوان کے سینے کو نشانہ بنا کر شہید کر دیا۔
-
امریکہ کے یوم آزادی کی پریڈ میں ۶ افراد ہلاک اور کم از کم ۲۴ زخمی
حوزہ/ پیر کو شکاگو کے مضافاتی علاقے میں ۴ جولائی کی پریڈ میں فائرنگ کے نتیجے میں کم از کم چھ افراد ہلاک اور 24 کو ہاسپٹل میں داخل کرایا گیا۔
-
جو شاخِ نازک پہ آشیانہ بنے گا نا پائدار ہوگا
حوزہ/ امریکہ میں ا سکول فائرنگ کے واقعات گزشتہ کچھ عرصے میں بڑھتے جا رہے ہیں اور ایڈ ویک نامی تعلیمی اشاعتی ادارے کے مطابق صرف گزشتہ سال میں ایسے 26 واقعات پیش آئے۔
-
کرائسٹ چرچ میں مسجد میں فائرنگ کی دوسری برسی پر تعزیتی نشست
حوزہ/نیوزی لینڈ کی وزیر اعظم جسنڈا آرڈرن نے اعتراف کیا کہ کرائسٹ چرچ میں ہونے والے حملوں سے بہت پہلے ہی ملک میں مسلم برادریوں کو نفرت اور نسل پرستی کا سامنا کرنا پڑ رہا تھا۔