فارسی زبان
-
حجت الاسلام والمسلمین محسنی:
جامعۃ المصطفی فارسی زبان کی تعلیم دینے والے بہترین مراکز میں سے ایک ہے / مدرسہ المہدی کے نئے سربراہ کا تعین
حوزہ/ حجت الاسلام محسنی نے کہا: فارسی زبان کی تدریسی کتابیں جامعۃ المصطفی میں ہی تیار اور مرتب کی گئی ہیں۔ بین الاقوامی میدان میں جامعۃ المصطفی کے علمی منابع زبان کی تدریس و تعلیم کے اعتبار سے بہترین اور جدید ترین ہیں۔
-
'ہندوستانی زبانوں کی فہرست میں فارسی کو بھی شامل کیا جائے'
حوزہ/فارسی کے ساتھ بھارتی زبانوں کے تعامل پر قومی سیمینار کی صدارت کرتے ہوئے پروفیسر شیخ عقیل احمد (ڈائریکٹر، این سی پی یو ایل، نئی دہلی) نے کہا کہ زبانیں سرحدوں میں نہیں قید رہتیں اور دنیا پر اپنا اثر چھوڑتی ہیں۔ انہوں نے بھارتی زبانوں کی فہرست میں فارسی کو بھی شامل کئے جانے پر زور دیا۔
-
جامعہ ملیہ اسلامیہ:بزم دانشجویان فارسی کی تشکیلِ نو
حوزہ/جامعہ ملیہ اسلامیہ کے شعبہ فارسی کے سبجیکٹ ایسوسی ایشن بنام بزمِ دانشجویان فارسی" کی تشکیلِ نو کا کامعمل میں آیا ۔
-
ہندوستانی زبان آموزوں کو ایران میں تعلیم کی ضرورت ہے، اخلاق آہن
حوزہ؍جناب اخلاق آہن(پروفیسر آف انڈین یونیورسٹی) نے کہا: ہندوستانی زبان آموزوں کو ایران میں تعلیم کی ضرورت ہے اور اگر یہ تعاون بڑھے تو طلبہ ادب کی باریکیوں کو سمجھیں گے۔
-
ہندوستان کے فارسی زبان و ادب کے پروفیسروں کا رضوی لائبریری اور میوزیم کا دورہ
حوزہ/ ہندوستان کی دہلی اور لکھنو، انٹگرل اور خواجہ معین الدین چشتی یونیورسٹیوں میں شعبہ فارسی کے پروفیسروں نے آستان قدس رضوی کی لائبریری اور میوزیم کا دورہ کیا۔
-
مولانا سید محمد مہدی نے علم کے میدان میں کامیابی کا پرچم لہرایا
حوزہ/ حجۃ الاسلام مولانا سید محمد مہدی استاد جامعہ امام مہدی شہر اعظم گڑھ نے ایم ، اے فارسی کے فائنل امتحان میں 92%نمبرات حاصل کر کے شاندار کامیابی سے ہمکنار ہوئے اور علم کے میدان میں ترقی کا پرچم لہرایا۔
-
«رفیق خوشبخت ما» نامی کتاب کا دنیا کی آٹھ معروف زبانوں میں ترجمہ
حوزہ/ شہید قاسم سلیمانی سے متعلق کتاب "" ہمارا خوش قسمت دوست"" سردار جنرل حاج قاسم سلیمانی کی شہادت کی پہلی سالگرہ کی مناسبت سے دنیا کی آٹھ زبانوں میں پانچوں براعظم کے لوگوں کے لئے نشر ہونے جارہی ہے۔