حوزہ / شیخ عادل الشعلة نے اپنے خطاب میں نام نہاد ’’فاسد حکمرانی‘‘ کے مقابلے میں انتہائی درجے کی بیداری اور احتیاط اختیار کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔