۱۳ اردیبهشت ۱۴۰۳ |۲۳ شوال ۱۴۴۵ | May 2, 2024

فاطمه زہراء

کل اخبار: 1
  • حضرت فاطمه (س) اسلام اور ولایت کے دفاع میں شہید ہوئیں: حجت الاسلام محسنی

    حضرت فاطمه (س) اسلام اور ولایت کے دفاع میں شہید ہوئیں: حجت الاسلام محسنی

    حوزه / اسلامک اسکالر حجت الاسلام محسنی نے حضرت فاطمه (س) کے دفاع کو دین اسلام کا دفاع قرار دیتے ہوئے کہا کہ حضرت صدیقہ طاہرہ (س) کا وہ خطبہ جسے آپ نے اہل مدینہ کے درمیان بڑی مشکل اور اشکبار آنکھوں سے پڑھا تھا، معلوم ہوتا ہے کہ آپ کا قلب مطہر اسلام کیلئے مضطرب تھا اور آپ کا دفاع صرف امیر المومنین (ع) کی ولایت کا دفاع نہ تھا، بلکہ اسلام کا بھی دفاع تھا۔