۶ اردیبهشت ۱۴۰۳ |۱۶ شوال ۱۴۴۵ | Apr 25, 2024

فاطمہ ثانی

کل اخبار: 1
  • حضرت معصومہ(س) فاطمہ ثانی

    حضرت معصومہ(س) فاطمہ ثانی

    حوزہ/ حضرت فاطمہ معصومہ (س) اپنی جدہ حضرت  فاطمہ زہرا (س) کی طرح برجستہ مقام اور بہت سی خصوصیات کی مالک تھیں اگر پیامبر عظیم الشان حضرت محمد مصطفی صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نےاپنی نیک دختر حضرت  فاطمہ زہرا سلام اللہ علیہا  کو "فداها ابوها"کہ کر خطاب فرمایا تو وہیں دوسری طرف آپ کے والد محترم حضرت موسی بن جعفر علیہم السلام نے بھی آپ کو متعدد مرتبہ مختلف مقامات پر " فداها ابوها فداها ابوها فداها ابوها" کہہ کر یاد فرمایا ہے۔