۱ آذر ۱۴۰۳
|۱۹ جمادیالاول ۱۴۴۶
|
Nov 21, 2024
فاطمۃ الزہرا (س) ثقافتی انسٹی ٹیوٹ
کل اخبار: 1
-
فاطمۃ الزہرا (س) ثقافتی انسٹی ٹیوٹ کی سربراہ:
اسلام میں آبادی میں اضافے کو نسل انسانی کے تسلسل کا بنیادی اصول قرار دیا گیا ہے
حوزہ / ایران کے شہر تنکابن میں فاطمۃ الزہرا (س) ثقافتی انسٹی ٹیوٹ کی سربراہ نے کہا: ملکی اہم اقتصادی اور ثقافتی بنیادوں میں سے ایک کسی بھی ملک کی جوان آبادی ہوا کرتی ہے۔ علماء و طلباء کا فرض ہے کہ وہ لوگوں کو اپنی تبلیغ کے دوران آبادی میں اضافے کی اہمیت اور ضرورت کے متعلق آگاہی دیں۔