۲۹ اردیبهشت ۱۴۰۳
|۱۰ ذیقعدهٔ ۱۴۴۵
|
May 18, 2024
فاطمۃ الزہرہ (س) انسٹی ٹیوٹ
کل اخبار: 1
-
حجۃ الاسلام حسین مرتضوی پناہ:
نبی کریم (ص) ہم سب کے لیے رحمت الٰہی کا سرچشمہ ہیں
حوزہ / فاطمۃ الزہرہ (س) انسٹی ٹیوٹ آف ہائر ایجوکیشن اصفہان میں درسِ اخلاق کا انعقاد کیا گیا۔ جس میں حجۃ الاسلام حسین مرتضوی پناہ نے پیغمبر اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی خداوند متعال کے نزدیک قدر و منزلت کے متعلق چند نکات کی جانب اشارہ کیا۔