حوزہ / فاطمیہ ایجوکیشنل کمپلیکس مظفرآباد آزاد کشمیر میں بمناسبت ایام ولادت امام زمانہ عجل اللہ تعالیٰ فرجہ الشریف عظیم الشان کانفرنس کا انعقاد کیا گیا۔
حوزہ / فاطمیہ ایجوکیشنل کمپلیکس لوئیر چھتر مظفر آباد میں درس اخلاق کا انعقاد کیا گیا۔ جس میں مدرس اخلاق چیئرمین جامعہ بعثت چنیوٹ مولانا غلام شبیر بخاری تھے۔