فانوس امامت (1)

  • فانوس امامت

    مقالات و مضامینفانوس امامت

    حوزہ/ ۱۳رجب وہ بابرکت دن تھا جب فاطمہ بنت اسد امانت الٰہی کو لئے خانۂ کعبہ کے پاس گئیں۔آپ کو دیکھتے ہی کعبے کی فصیلوں نے مسکراکر آپ کا اور اس آنے والے ناصر دین مبیں کا استقبال کیا۔