۴ آذر ۱۴۰۳
|۲۲ جمادیالاول ۱۴۴۶
|
Nov 24, 2024
فتنہ پرور عناصر
کل اخبار: 2
-
وفاق المدارس الشیعہ پاکستان:
فرقہ وارانہ دہشتگردی کا تاثر دینے کے لئے فتنہ پرور عناصر کو تیار کیا جا رہا ہے
حوزہ / وفاق المدارس الشیعہ پاکستان کے علماء کرام نے کہا: پاکستان میں فرقہ واریت نہیں، انتہا پسندی اور دہشت گردی کا مسئلہ درپیش ہے۔ نیشنل ایکشن پلان پر عملدرآمد عملی طور پر کچھ نظر نہیں آ رہا۔ ذاکر اہل بیت نوید عاشق بی اے کی شہادت پر افسوس ہے۔ ہم دہشت گردی کی مذمت کرتے ہیں۔
-
فتنہ پرور عناصر کو لگام دینے کے بجائے اتحاد کی دعوت دینے والوں کے خلاف مقدمات کسے خوش کرنے کے لئے بنائے جا رہے ہیں، علامہ حسن ظفر نقوی
حوزہ/ ملک میں عجیب تماشہ ہو رہا ہے ہر سال محرم اور صفر کے مہینے میں ایک مختصر اور مخصوص ٹولہ پورے ملک میں فرقہ واریت کو ہوا دینے کے لئے میدان میں نکل آتا ہے اور ملک کی فضا کو زہر آلود کرنے میں مصروف ہو جاتا ہے اور حیرت انگیز طور پر اس فسادی ٹولے پر پابندی کے باوجود وہ سارے ملک میں آزادانہ طور پر شر انگیزیاں کرتا پھر رہا ہے۔