۱۳ اردیبهشت ۱۴۰۳ |۲۳ شوال ۱۴۴۵ | May 2, 2024

فتوحات علی ابن ابی طالب (ع)

کل اخبار: 1
  • فتوحات علی ابن ابی طالب (ع)

    فتوحات علی ابن ابی طالب (ع)

    حوزہ/ علی علیہ السلام کی فتوحات سے آپ ؑ کی ذات کو نہیں بلکہ اسلام اور مسلمانوں کو بے پناہ اور لاتعدا فوائد حاصل ہوئے۔ علی ؑ کا ہدف ہمیشہ اللہ تعالے کی خوشنودی اور رسول اللہ کااطمینان رہا ہے۔ یہی وجہ ہے کہ علی ؑ کی نظر کبھی مال ِ غنیمت کی طرف نہیں رکی بلکہ اللہ تعالے کی مرضی اور اطاعت کی طرف رہی ہے۔