فتویٰ کا متن
-
آیت اللہ العظمی سیستانی کا فتویٰ، کرونا وباء کے دوران ماہ رمضان میں روزہ رکھنے کا حکم
حوزہ/مسلمان کو یہ خوف ہو کہ روزہ رکھنے کی وجہ سے اس کو کورونا لگ جائے گا خواہ وہ باقی تمام لازمی احتیاط کا بھی خیال رکھے، تو ایسی صورت میں ہر وہ دن جس میں اس کو روزہ رکھنے کی وجہ سے کورونا لگنے کا خوف ہو اس دن کا روزہ ساقط ہو گا۔
-
شرعی مسئلہ|محفل گناہ میں شرکت کرنا
حوزہ/رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای سے پوچھے گئے شرعی سوال کہ بے عض اوقات غیر ملکی یونیورسٹی یا اساتذہ کی طرف سے اجتماعی محفل کا اہتمام کیا جاتا ہے اور پہلے سے معلوم ہوتاہے کہ ایسی محافل میں شراب ہوتی ہے۔ایسے جشن میں شرکت کا ارادہ رکھنے والے یونیورسٹی کے طلبا کی شرعی ذمہ داری کیا ہے؟
-
کرونا وائرس کی وجہ سے جاں بحق ہونے والوں کے احکام میں دفن صرف نقصان کے احتمال کی صورت میں ساقط ہوجائیں گے،آیت اللہ العظمی فیاض
حوزہ / نجف اشرف کے مرجع تقلید آیت اللہ فیاض کے دفتر نے کرونا وائرس کی وجہ سے جاں بحق ہونے والے افراد کے کفن، حنوط اور نماز میت کے متعلق پوچھے گئے سوال کے جواب میں کہا: مذکورہ صورت میں صرف کرونا وائرس کے پھیلنے یا اس میں مبتلا ہونے کے خطرہ کی صورت میں صرف ان احکام پر اکتفا کیا جائے گا کہ جن پر عمل کرنا نقصان کا باعث نہیں ہے۔