حوزہ/ سکردو؛ عید الاضحٰی کی نماز امام جمعہ والجماعت مرکزی امامیہ جامع مسجد علامہ شیخ محمد حسن جعفری کی اقتداء میں مرکزی امامیہ عیدگاہ میں ادا کردی گئی، جس میں ہزاروں فرزندانِ توحید نے شرکت کی۔
حوزہ/ جموں و کشمیر انجمنِ شرعی شیعیان کے زیر اہتمام وادی بھر میں نمازِ عیدالاضحیٰ کے اجتماعات منعقد ہوئے، نمازِ عید کا سب سے بڑا اجتماع مرکزی امام باڑہ بڈگام میں منعقد ہوا جہاں ہزاروں کی تعداد…