۲۳ آذر ۱۴۰۳ |۱۱ جمادی‌الثانی ۱۴۴۶ | Dec 13, 2024
امامیہ عیدگاہ سکردو

حوزہ/ سکردو؛ عید الاضحٰی کی نماز امام جمعہ والجماعت مرکزی امامیہ جامع مسجد علامہ شیخ محمد حسن جعفری کی اقتداء میں مرکزی امامیہ عیدگاہ میں ادا کردی گئی، جس میں ہزاروں فرزندانِ توحید نے شرکت کی۔

حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، سکردو؛ عید الاضحٰی کی نماز امام جمعہ والجماعت مرکزی امامیہ جامع مسجد علامہ شیخ محمد حسن جعفری کی اقتداء میں مرکزی امامیہ عیدگاہ میں ادا کردی گئی، جس میں ہزاروں فرزندانِ توحید نے شرکت کی۔

سکردو؛ مرکزی امامیہ عیدگاہ میں نمازِ عید الضحیٰ کی مناسبت سے فرزندانِ توحید کا عظیم الشان اجتماع+تصاویر

نمازِ عیدالاضحیٰ میں اہل تشیع کے علاؤہ اہل سنت کے مسلمانوں نے بھی شرکت کی۔

سکردو؛ مرکزی امامیہ عیدگاہ میں نمازِ عید الضحیٰ کی مناسبت سے فرزندانِ توحید کا عظیم الشان اجتماع+تصاویر

علامہ شیخ محمد حسن جعفری نے خطبۂ عید میں غزہ سمیت علاقائی اور بین الاقوامی امور پر تفصیلی روشنی ڈالی۔

سکردو؛ مرکزی امامیہ عیدگاہ میں نمازِ عید الضحیٰ کی مناسبت سے فرزندانِ توحید کا عظیم الشان اجتماع+تصاویر

انہوں نے حج کے پیغام کی طرف اشارہ کرتے ہوئے اتحاد و وحدت پر زور دیا اور وطن عزیز پاکستان کی سالمیت اور استحکام کیلئے خصوصی دعا کی۔

سکردو؛ مرکزی امامیہ عیدگاہ میں نمازِ عید الضحیٰ کی مناسبت سے فرزندانِ توحید کا عظیم الشان اجتماع+تصاویر

سکردو؛ مرکزی امامیہ عیدگاہ میں نمازِ عید الضحیٰ کی مناسبت سے فرزندانِ توحید کا عظیم الشان اجتماع+تصاویر

سکردو؛ مرکزی امامیہ عیدگاہ میں نمازِ عید الضحیٰ کی مناسبت سے فرزندانِ توحید کا عظیم الشان اجتماع+تصاویر

سکردو؛ مرکزی امامیہ عیدگاہ میں نمازِ عید الضحیٰ کی مناسبت سے فرزندانِ توحید کا عظیم الشان اجتماع+تصاویر

لیبلز

تبصرہ ارسال

You are replying to: .