عید الضحیٰ (7)
-
پاکستانسکردو؛ مرکزی امامیہ عیدگاہ میں نمازِ عید الضحیٰ کی مناسبت سے فرزندانِ توحید کا عظیم الشان اجتماع+تصاویر
حوزہ/ سکردو؛ عید الاضحٰی کی نماز امام جمعہ والجماعت مرکزی امامیہ جامع مسجد علامہ شیخ محمد حسن جعفری کی اقتداء میں مرکزی امامیہ عیدگاہ میں ادا کردی گئی، جس میں ہزاروں فرزندانِ توحید نے شرکت کی۔
-
ہندوستانانجمنِ شرعی شیعیان کے زیر اہتمام کشمیر بھر میں نمازِ عید الضحیٰ کے اجتماعات
حوزہ/ جموں و کشمیر انجمنِ شرعی شیعیان کے زیر اہتمام وادی بھر میں نمازِ عیدالاضحیٰ کے اجتماعات منعقد ہوئے، نمازِ عید کا سب سے بڑا اجتماع مرکزی امام باڑہ بڈگام میں منعقد ہوا جہاں ہزاروں کی تعداد…
-
حجۃ الاسلام مولانا منظور حیدر مبارکپوری قمی:
ہندوستانقربانی ابراہیم ؑو اسماعیلؑ کی داستان میں تربیت اولاد کی کامیابی کے بے شمار اسرار مضمر ہیں
حوزہ/ املو، مبارکپور، ضلع اعظم گڑھ (اتر پردیش) ہندوستان میں خطبۂ عید الضحیٰ دیتے ہوئے انہوں نے کہا کہ قربانی ابراہیم ؑو اسماعیلؑ کی داستان میں تربیت اولاد کی کامیابی کے بے شمار اسرار مضمر ہیں۔
-
پاکستانعید الضحی کے موقع پر علامہ راجہ ناصر عباس جعفری کا تہنیتی پیغام
حوزہ/ چیئرمین مجلس وحدت مسلمین پاکستان سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس جعفری نے عید الاضحیٰ کے خوشیوں بھرے موقع پر دنیا بھر کے مسلمانوں اور اپنے تمام ہم وطنوں کو دلی مبارکباد پیش کرتے ہوئے اپنے پیغام…
-
ایرانجب تک ہماری دنیا توحیدی نہیں ہوگی، ہماری آخرت بھی توحیدی نہیں ہو سکتی: حجۃ الاسلام ماندگاری
حوزہ/ خطیب حرم معصومہ قم سلام اللہ علیہا نے کہا: جب تک ہمارا لباس، ہماری کمائی، ہماری خدمتیں اور یہاں تک کہ ہمارا کھانا، سونا اور جاگنا توحیدی نہیں ہوگا ہماری عبادت کبھی توحیدی نہیں ہو سکتی۔