۶ تیر ۱۴۰۳ |۱۹ ذیحجهٔ ۱۴۴۵ | Jun 26, 2024
دورۂ سکردو

حوزہ/ ایم ڈبلیو ایم پاکستان کے چیئرمین اور سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس جعفری تین روزہ دورے پر آج سکردو پہنچ گئے ہیں۔

حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، ایم ڈبلیو ایم پاکستان کے چیئرمین اور سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس جعفری تین روزہ دورے پر آج سکردو پہنچ گئے ہیں، جہاں عوام کی ایک بڑی تعداد نے ان کا سکردو انٹرنیشنل ائیرپورٹ پر والہانہ استقبال کیا۔

سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس تین روزہ دورے پر سکردو پہنچ گئے؛ سکردو انٹرنیشنل ائیرپورٹ پر پرتپاک استقبال+تصاویر

مجلسِ وحدت المسلمین پاکستان کے چیئرمین اور پاکستانی سینیٹ کے رکن علامہ راجہ ناصر عباس جعفری دورے کے دوران، سکردو میں شہدائے خدمت کی یاد میں منعقد کی جانے والی کانفرنس سے خطاب کریں گے اور اہم دینی و سیاسی شخصیات سے ملاقات بھی کریں گے۔

سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس تین روزہ دورے پر سکردو پہنچ گئے؛ سکردو انٹرنیشنل ائیرپورٹ پر پرتپاک استقبال+تصاویر

سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس تین روزہ دورے پر سکردو پہنچ گئے؛ سکردو انٹرنیشنل ائیرپورٹ پر پرتپاک استقبال+تصاویر

سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس تین روزہ دورے پر سکردو پہنچ گئے؛ سکردو انٹرنیشنل ائیرپورٹ پر پرتپاک استقبال+تصاویر

سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس تین روزہ دورے پر سکردو پہنچ گئے؛ سکردو انٹرنیشنل ائیرپورٹ پر پرتپاک استقبال+تصاویر

سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس تین روزہ دورے پر سکردو پہنچ گئے؛ سکردو انٹرنیشنل ائیرپورٹ پر پرتپاک استقبال+تصاویر

سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس تین روزہ دورے پر سکردو پہنچ گئے؛ سکردو انٹرنیشنل ائیرپورٹ پر پرتپاک استقبال+تصاویر

لیبلز

تبصرہ ارسال

You are replying to: .