سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس جعفری
-
کرم ایجنسی سے اعلیٰ سطحی وفد کی علامہ راجہ ناصر عباس جعفری سے ملاقات
حوزہ/چیئرمین مجلس وحدت مسلمین پاکستان سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس جعفری سے ضلع کرم سے ایک اعلٰی سطحی قبائلی مشیران کے وفد نے اسلام آباد میں ان کی رہائش گاہ پر ملاقات اور کرم ایجنسی کی خراب صورتحال پر تبادلہ خیال کیا ہے۔
-
سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس کی سربراہی میں وفد کی لبنانی سفیر سے ملاقات؛ سید مقاومت کی شہادت پر تعزیت
حوزہ/ ایم ڈبلیو ایم پاکستان کے چیئرمین سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس کی سربراہی میں مجلس کے ایک وفد نے اسلام آباد میں لبنانی سفیر سے ملاقات اور سید حسن نصر اللہ کی شہادت پر تعزیت پیش کی ہے۔
-
علامہ راجہ ناصر عباس کا ایوان بالا میں اہم خطاب؛ قانون کی بالادستی پر زور
حوزہ/ ایم ڈبلیو ایم پاکستان کے چیئرمین نے ایوان بالا میں اہم خطاب کرتے ہوئے پاکستان میں قانون کی بالادستی پر زور دیا ہے۔
-
علامہ راجہ ناصر عباس جعفری کی عراقی سابق وزیراعظم سے ملاقات؛ مختلف امور پر تبادلہ خیال
حوزہ/ سربراہ مجلس وحدت مسلمین سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس جعفری نے عراق کے سابق وزیر اعظم ڈاکٹر عادل عبد المہدی سے وفد کے ہمراہ ملاقات اور مختلف امور پر تبادلہ خیال کیا ہے۔
-
پاکستانی سینیٹ کی قائمہ کمیٹی کا اہم اجلاس؛ علامہ راجہ ناصر عباس جعفری کا تفتان بارڈر پر زائرین کی مشکلات کے ازالے کا مطالبہ
حوزہ/ سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس جعفری کے مطالبے کے بعد قائمہ کمیٹی نے فیصلہ کیا کہ اس مسئلے کو ون ایجنڈا رکھ کر تمام متعلقہ اداروں اور چیف سیکرٹریز کے ساتھ مل کر جائزہ لیا جائے گا اور رپورٹ مرتب کی جائے گی اور چیئرمین کمیٹی نے کہا کہ ان امور کے متعلق ایک جامع پالیسی بنائی جائے، تاکہ معاملات میں بہتری ہو۔
-
سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس جعفری:
جنگ اخبار کا قاتل رجیم اسرائیل کا دفاع اور حمایت شرمناک ہے
حوزہ/چیئرمین مجلس وحدت مسلمین پاکستان سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس جعفری نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ"عرب ریاستیں، فلسطینیوں کی مدد کیوں نہیں کرتیں" کے عنوان سے روزنامہ جنگ کراچی کے آج کے میگزین میں شائع ہونے والا مضمون میڈیا میں موجود اسرائیل نواز مافیا کی شیطانی اختراع ہے۔
-
سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس کی پریس کانفرنس:
غزہ میں جنگ نہیں؛ فلسطینوں کی نسل کشی ہو رہی ہے
حوزہ/ قومی مرکز خواجگان شادمان میں نامور ذاکرین و خطباء کے ساتھ ایام محرم الحرام اور موجودہ ملکی صورتحال پر پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے علامہ راجہ ناصر عباس جعفری نے کہا ہے کہ غزہ میں جنگ نہیں؛ فلسطینوں کی نسل کشی ہو رہی ہے۔ ہماری مجالس میں غزہ کے مسلمانوں کا ذکر کیا جائے گا۔
-
غدیر خلقت کا ماحصل، تمام ادیان الٰہی کا نچوڑ اور مکتب وحی کا خلاصہ ہے، علامہ راجہ ناصر عباس جعفری
حوزہ/ چیئرمین مجلس وحدت مسلمین پاکستان سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس جعفری نے 18 ذی الحجہ عید غدیر عید اکبر کے پر مسرت موقع پر تمام عاشقانِ نبوت و امامت کی خدمت اقدس میں ہدیہ تبریک و تہنیت پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ غدیر خلقت کا ماحصل، تمام ادیان الٰہی کا نچوڑ اور مکتب وحی کا خلاصہ ہے۔
-
15 روزہ نظریاتی، تعلیمی، تربیتی اور دین شناسی سمر کورس کا آغاز+رپورٹ
حوزہ/ وحدت یوتھ کی جانب سے اسلام آباد پاکستان میں 15 روزہ نظریاتی، تعلیمی، تربیتی اور دین شناسی سمر کورس کا آغاز کر دیا گیا ہے۔
-
سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس جعفری:
پاکستان غیر معمولی معدنی وسائل کا حامل ملک ہے، لیکن حکمرانوں کی بدانتظامی کے باعث بحرانوں میں جکڑا ہوا ہے
حوزہ/ چیئرمین ایم ڈبلیو ایم پاکستان سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس جعفری نے سینیٹ میں بجٹ پر بحث کرتے ہوئے کہا ہے کہ بجٹ کی تیاری میں ان اقتصادی ماہرین کو بھی شامل کیا جانا چاہیئے، جن کا تعلق براہ راست عوام سے ہے۔جو عوام کی معاشی مشکلات کو سمجھتے ہیں۔
-
گرین ٹورزم نامنظور:
گلگت بلتستان کے اندر زمینوں پر ناجائز قبضہ کرنا ظلم ہے، علامہ راجہ ناصر عباس جعفری
حوزہ/ ایم ڈبلیو ایم گلگت بلتستان کے تحت ” عظمت شہداء و حمایت فلسطین“ کے عنوان سے عظیم الشان کانفرنس منعقد ہوئی، جس سے علامہ راجہ ناصر عباس جعفری نے خصوصی خطاب کیا۔
-
امام خمینی (رح) کی 35ویں برسی اور مظلوم فلسطینیوں سے اظہار یکجہتی کیلئے سکردو میں عظیم الشان محفلِ مشاعرہ:
غاصب اسرائیل ہر اعتبار سے شکست کھا چکا ہے، مقررین
حوزہ/ جامعۃ النجف سکردو میں"ایک شام فلسطینیوں کے نام"کے عنوان سے مظلوم فلسطینی مسلمانوں سے اظہارِ یکجہتی، غاصب اسرائیل سے اظہارِ بیزاری اور فرزند اسلام امام خمینی (رہ) کی 35ویں برسی کی مناسبت سے ایک محفل مشاعرہ کا اہتمام کیا گیا۔
-
سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس تین روزہ دورے پر سکردو پہنچ گئے؛ سکردو انٹرنیشنل ائیرپورٹ پر پرتپاک استقبال+تصاویر
حوزہ/ ایم ڈبلیو ایم پاکستان کے چیئرمین اور سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس جعفری تین روزہ دورے پر آج سکردو پہنچ گئے ہیں۔
-
علامہ شیخ محمد حسن جعفری کا سکردو میں اہم خطبہ؛
شیعہ رہنماؤں آپس میں مل جل کر رہیں/ علامہ راجہ ناصر عباس جعفری نے سینٹ میں گلگت بلتستان کی بہترین ترجمانی کی
حوزہ/ مرکزی جامع مسجد سکردو کے امام جمعہ اور داعی اتحاد و وحدت عالم باعمل علامہ شیخ محمد حسن جعفری نے خطبۂ جمعہ میں ایم ڈبلیو ایم پاکستان کے چیئرمین کی سینٹ میں گلگت بلتستان کی بہترین ترجمانی کو سراہتے ہوئے کہا کہ علامہ راجہ ناصر عباس جعفری نے سینٹ میں گلگت بلتستان کی بہترین ترجمانی کی اور یونیورسٹی آف بلتستان کے ناپسندیدہ وی سی کے خلاف بھی بات کی۔ ہم ان کا شکریہ ادا کرتے ہیں۔
-
پاکستانی سینیٹ میں سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس جعفری کا اہم خطاب:
غاصب اسرائیل سے نارملائزیشن کسی صورت قبول نہیں
حوزہ/ ایم ڈبلیو ایم پاکستان کے چیئرمین سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس جعفری نے سینیٹ اجلاس میں خطاب کرتے ہوئے کہا کہ غاصب اسرائیل کے ساتھ نارملائزیشن کسی صورت بھی قبول نہیں کریں گے۔
-
سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس جعفری:
غاصب اسرائیل شکست خوردہ ہے، اس کے بنیادی اہداف 7 ماہ میں بھی حاصل نہیں ہوسکے
حوزہ/ چیئرمین مجلسِ وحدت مسلمین پاکستان سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس جعفری نے سیو غزہ مہم کے زیر اہتمام ڈی چوک اسلام آباد پر دیئے گئے دھرنے میں شرکت اور خطاب کرتے ہوئے کہا کہ اہل غزہ کے صبر، استقامت اور بہادری کی وجہ سے دنیا دو حصوں میں تقسیم ہوگئی ہے، ایک وہ جو غزہ کے ساتھ ہیں اور دوسرے وقت کے نمرود و فرعون اور ظالم صہیونی ریاست اسرائیل کے ساتھ ہیں۔
-
یکم مئی یوم مزدور:
ملک میں مہنگائی کے تناسب سے مزدور کی تنخواہ میں اضافہ ناگزیر ہے؛ محنت کشوں کے مسائل ترجیحی بنیادوں پر حل کئے جائیں، سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس جعفری
حوزہ/ چیئرمین مجلس وحدت مسلمین پاکستان سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس جعفری نے یکم مئی مزدوروں کے عالمی دن کے موقع پر میڈیا سیل سے جاری اپنے پیغام میں کہا ہے کہ اس ملک کی تعمیر و ترقی میں سب سے زیادہ کردار ان محنت کشوں کا ہے، لہٰذا ملک میں مہنگائی کے تناسب سے مزدور کی تنخواہ میں اضافہ ناگزیر ہے؛ محنت کشوں کے مسائل ترجیحی بنیادوں پر حل کئے جائیں۔
-
اسلام آباد میں قائدین تحریک تحفظ آئین پاکستان کی پریس کانفرنس:
پاکستان کی تمام مشکلات کی جڑ آئین سے بغاوت ہے، سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس جعفری
حوزہ/ ایم ڈبلیو ایم کے چیئرمین نے اسلام آباد میں قائدین تحریک تحفظ پاکستان کی جانب سے منعقدہ پریس کانفرنس سے خطاب میں کہا ہے کہ پاکستان کی تمام مشکلات کی جڑ آئین سے بغاوت ہے۔
-
سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس؛
حکومت پاکستان سے مطالبہ کرتے ہیں کہ وہ جنت البقیع کی تعمیر وبحالی کیلئے سفارتی سطح پر اقدامات کرے
حوزہ/ بقیع کا قبرستان سب سے پہلا قبرستان ہے جو رسول ص اسلام کے حکم سے مسلمانوں کے ذریعے تاسیس کیا گیا تھا اور یہ قبرستان اسلام کے قدیمی ترین اور ابتدائی آثار میں سے ہے، یہ امت مسلمہ کا مطالبہ رہا ہے کہ جنت البقیع کو دوبارہ تعمیر کیا جائے، میں حکومت پاکستان سے یہ مطالبہ کرتا ہوں کہ جنت البقیع کی بحالی کے لئے سفارتی سطح پر اقدامات کرے۔
-
چیئرمین ایم ڈبلیو ایم پاکستان،سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس جعفری؛
پاکستان کی تباہی کی سب سے بڑی وجہ آئین کی بجائے"طاقت ور ڈکٹیشن" پر عمل درآمد ہے
حوزہ/ ریاستی اداروں سے وابستہ ہر شخص کو یہ بات ذہن نشین رکھنی ہو گی کہ وہ کسی شخصیت کے ذاتی تنخواہ دار نہیں بلکہ ملک و قوم کے ذمہ دار فرد ہیں۔ انہیں کسی کا آلہ کار نہیں بننا۔نو مئی کے واقعہ کے بعد جس طرح چادر، چاردیواری کا تقدس پامال کیا گیا۔