حوزہ/ عید غدیر کی مناسبت سے مرکزی جامع مسجد سکردو میں ایک عظیم الشان محفل کا انعقاد ہوا، جس میں علمائے کرام سمیت مؤمنین و بین الاقوامی شہرت یافتہ منقبت خواں حضرات نے شرکت اور بارگاہِ اہل بیت علیہم السّلام میں نذرانہ عقیدت پیش کیا۔ علامہ شیخ محمد حسن جعفری نے خصوصی خطاب کرتے ہوئے پیغام غدیر پر زور دیا۔
-
بلتستانی ثقافت کو مغربی ثقافت میں تبدیل کرنے کی پوری کوشش ہو رہی ہے، آیت اللہ غلام عباس رئیسی
حوزہ/ مجمع طلاب سکردو کی جانب سے ”مبلغین کی زمہ داری اور گلگت بلتستان کی موجودہ صورتحال“ کے عنوان سے ایک اہم نشست کا اہتمام ہوا، جس میں طلباء و علماء نے…
-
-
سکردو؛ حساس اداروں کو امن قائم رکھنے کا عمل پسند نہیں آیا؛ امن قائم رکھنے والے پولیس آفیسر کی توہین کی گئی، علامہ شیخ محمد حسن جعفری
حوزہ/ امام جمعہ مرکزی جامع مسجد سکردو نے جی بی اسمبلی کے بجٹ پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ بجٹ میں بلتستان کو یکسر نظر انداز کردیا گیا؛ ہمارے ساتھ…
-
جامعۃ النجف سکردو میں یومِ عرفہ کی مناسبت سے عظیم الشان اجتماع
حوزہ/ مَاذَا وَجَدَ مَنْ فَقَدَكَ وَ مَاالَّذِي فَقَدَ مَنْ وَجَدَك...اس نے کیا پایا، جس نے تجھ کو کھو دیا اور اس نے کیا کھویا جس نے تجھے پالیا۔ دعائے…
-
امت اسلامیہ غدیر کو قبول کرتی تو واقعہ عاشورا رونما نہ ہوتا، مقررین
حوزہ/ غدیر اور عاشورا (اسباب، اہداف اور تقاضے) کے عنوان سے جامعۃ النجف سکردو میں ایک علمی نشست کا انعقاد ہوا، جس سے شیخ یعسوبی، شیخ سجاد مفتی اور شیخ فدا…
-
سکردو؛ مرکزی امامیہ عیدگاہ میں نمازِ عید الضحیٰ کی مناسبت سے فرزندانِ توحید کا عظیم الشان اجتماع+تصاویر
حوزہ/ سکردو؛ عید الاضحٰی کی نماز امام جمعہ والجماعت مرکزی امامیہ جامع مسجد علامہ شیخ محمد حسن جعفری کی اقتداء میں مرکزی امامیہ عیدگاہ میں ادا کردی گئی،…
-
غدیر کے دن تمام انبیاء (ع) جشن مناتے تھے: حجۃ الاسلام والمسلمین رفیعی
حوزہ/ انہوں نے عید غدیر کی اہمیت کی جانب اشارہ کرتے ہوئے کہا: تمام انبیاء علیہم السلام اس دن دن جشن اور خوشیاں مناتے تھے ، عید غدیر کا عیدالاضحی اور الفطر…
-
بلتستان یونیورسٹی میں ہونے والے ڈاگ شو کی جتنی مذمت کی جائے کم ہے: علامہ شیخ محمد حسن جعفری
حوزہ/ امام جمعہ مرکزی جامع مسجد سکردو نے حالیہ دنوں یونیورسٹی آف بلتستان میں ہونے والے ڈاگ شو پر شدید تحفظات کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ بلتستان یونیورسٹی…
-
عید غدیر کے موقع پر عراق کے مختلف صوبوں میں غدیری پرچم لہرایا گیا
حوزہ/حرم امام علی علیہ السلام کی انتظامیہ کمیٹی عتبہ علویہ کی جانب سے عراق کے کئی صوبوں میں عید غدیر کے موقع پر غدیری پرچم لہرایا گیا۔
-
حوزہ علمیہ جامعۃ النجف سکردو میں تقریب تقسیمِ اسناد و دستار بندی+تصاویر
حوزہ/جامعۃ النجف سکردو سے امسال فارغ التحصیل ہونے والے 18 سینئر طلباء کے اعزاز میں تقسیمِ اسناد اور دستار بندی کی تقریب منعقد ہوئی۔ اس بابرکت پروگرام میں…
-
بلتستان یونیورستی میں کتوں کی نمائش؛ چند معروضات
حوزہ/ میں اس شو پر ہونے والی بھرمار تنقید سے ہٹ کر حقیقت پسندانہ نگاہ سے اس موضوع کا جائزہ لینا چاہتا ہوں۔
-
سالانہ تکریم مشاہیر و استقبال ماہ محرم کانفرنس:
محراب و منبر پر اس کے اہل کو بٹھایا جانا چاہیے، آیت اللہ شیخ باقر مقدسی
حوزہ/ انجمنِ طلاب کھرمنگ قم المقدسہ و ہیئت علمائے کھرمنگ کے زیر اہتمام کھرمنگ کمنگو گونس بلتستان پاکستان میں سالانہ تکریم مشاہیر و استقبال ماہ محرم کے…
-
سکردو؛ تجلیلی کانفرنس بیاد محسن ملت:
شیخ محسن جیسی شخصیات صدیوں بعد پیدا ہوتی ہیں، مقررین
حوزہ/ کانفرنس کے میزبان نامور عالم دین علامہ شیخ حسن جعفری تھے، جبکہ ایم ڈبلیو ایم کے مرکزی چیئرمین و سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس جعفری مہمان خصوصی تھے۔
-
مدرسۂ خدیجہ الکبریٰ سکردو میں فارغ التحصیل طالبات کے اعزاز میں تقریب
حوزہ/ مدرسۂ خدیجۃ الکبری گمبہ سکردو بلتستان پاکستان میں مدرسہ ہذا کی فارغ التحصیل طالبات کے اعزاز میں ایک پروقار تقریب منعقد ہوئی۔
-
گرین ٹورزم نامنظور:
گلگت بلتستان کے اندر زمینوں پر ناجائز قبضہ کرنا ظلم ہے، علامہ راجہ ناصر عباس جعفری
حوزہ/ ایم ڈبلیو ایم گلگت بلتستان کے تحت ” عظمت شہداء و حمایت فلسطین“ کے عنوان سے عظیم الشان کانفرنس منعقد ہوئی، جس سے علامہ راجہ ناصر عباس جعفری نے خصوصی…
-
سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس تین روزہ دورے پر سکردو پہنچ گئے؛ سکردو انٹرنیشنل ائیرپورٹ پر پرتپاک استقبال+تصاویر
حوزہ/ ایم ڈبلیو ایم پاکستان کے چیئرمین اور سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس جعفری تین روزہ دورے پر آج سکردو پہنچ گئے ہیں۔
-
امام خمینی (رح) کی 35ویں برسی اور مظلوم فلسطینیوں سے اظہار یکجہتی کیلئے سکردو میں عظیم الشان محفلِ مشاعرہ:
غاصب اسرائیل ہر اعتبار سے شکست کھا چکا ہے، مقررین
حوزہ/ جامعۃ النجف سکردو میں"ایک شام فلسطینیوں کے نام"کے عنوان سے مظلوم فلسطینی مسلمانوں سے اظہارِ یکجہتی، غاصب اسرائیل سے اظہارِ بیزاری اور فرزند اسلام…
آپ کا تبصرہ