عظیم الشان اجتماع
-
تصاویر/جامعه الکوثر اسلام آباد پاکستان میں ارمغانِ کوثر فورم کے تحت عظیم الشان اجتماع
تصاویر/جامعه الکوثر اسلام آباد پاکستان میں، جامعہ ہذا کے فارغ التحصیلان کے فورم ارمغانِ کوثر کے تحت بین الاقوامی اجتماع منعقد کیا گیا۔
-
حوزوی اعلیٰ اداروں سے موصولہ خبر کے مطابق؛
ولایت کے ساتھ عہد کے عنوان پر حوزویوں کا عظیم الشان اجتماع مدرسہ فیضیہ میں منعقد ہو گا
حوزہ / حوزوی اعلیٰ اداروں کی جانب سے "ولایت کے ساتھ عہد" کے عنوان پر حوزویوں کا عظیم الشان اجتماع منگل 6 دسمبر 2022ء کو مدرسہ فیضیہ میں منعقد ہو گا۔
-
جمعیت العلماء اثنا عشریہ کرگل کے زیر اہتمام عظیم الشان جشن صادقین کا انعقاد
حوزہ/ جشن صادقین بمناسبت ولادت با سعادت رحمت اللعالمین حضرت محمد مصطفٰے (ص) و رئیس مکتب تشیع حضرت امام جعفر صادق (ع) کے پرُ برکت اور پُر مسرت دن کی مناسبت سے جمعیت العلماء اثنا عشریہ کرگل، لداخ کے زیر اہتمام حوزہ علمیہ اثنا عشریہ کرگل میں ایک پُر رونق اور عظیم الشان جشن محفل میلاد کا انعقاد کیا گیا۔
-
سکردو میں جشن مولود کعبہ کا عظیم الشان اجتماع، حضرت علی (ع) کی مثالی حکومت کی کائنات میں مثال نہیں، مقررین
حوزہ/ صدر محفل علامہ سید باقر الحسینی نے خطاب کرتے ہوئے مومن کی صفات پر روشنی ڈالتے ہوئے بیان کیا کہ مومن دل سے غمگین رہتا ہے اور چہرہ سے ہمیشہ مسرور ریتا ہے۔
-
گلگت میں جشن مولود کعبہ کا عظیم الشان اجتماع؛ حضرت علی علیہ السلام کی سیرت تاریخ انسانیت کا روشن باب ہے، مقررین
حوزہ/ حضرت علی علیہ السلام کی سیرت تمام مسلمانوں کیلئے مشعل راہ ہے، اتحاد وقت کی اہم ضرورت ہے، اتحاد کے ذریعے انقلاب لایا جا سکتا ہے۔ اتحاد سب سے بڑی طاقت ہے، جو امت مسلمہ کو اپنا کھویا ہوا مقام واپس دلوا سکتا ہے، عالمی استعمار کی سازشوں کا واحد توڑ اتحاد امت ہے۔