فرعون
-
سعودی عرب کی حکومت ظلم و بربریت میں یزید و معاویہ اور فرعون کے راستے پر گامزن، مولانا ذاکر حسین جعفری
حوزہ/ سعودی عرب اور اسرائیل کے جرائم میں یکسانیت پائی جاتی ہے۔ سعودی عرب اور اسرائیل دونوں کو امریکہ کی سرپرستی حاصل ہے۔ سعودی عرب نے ایک دن میں 81 افراد کے سر قلم کرکے اپنے ہولناک جرائم کی فہرست میں ایک اور سنگین جرم کا اضافہ کردیا ہے ۔
-
اللہ کی لاٹھی بے آواز ہے جب چلتی ہے تو پھر پتا نہیں چلتا؛ بڑے بڑے فرعون تباہ و برباد ہوگئے تو یہ آج کے فرعون کی کیا اوقات ہے، علامہ شبیر میثمی
حوزہ/ اللہ ظالموں کو کیسے برباد کرتا ہے۔ اتنی عیاشیاں تمہاری کہ تم جو چاہو کرتے جاؤ۔ اللہ کی لاٹھی بے آواز ہے۔ جب چلتی ہے تو پھر پتا نہیں چلتا اور بڑے بڑے فرعون تباہ و برباد ہوگئے تو یہ آج کے فرعون و استکبار کی کیا اوقات ہے۔
-
وقت کے فرعون اور یزید کے خلاف قیام کرنا انبیائے کرام و ائمہ ہدیٰ کی سنت ہے، علامہ مقصود ڈومکی
حوزہ/ مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی ترجمان نے کہا کہ جب دنیا بھر کے لوگ وقت کے فرعون امریکہ کے سامنے سجدہ ریز ہو چکے ہیں ہیں تو شیعیان علی کو یہ اعزاز حاصل ہے کہ وہ آج بھی ظالم استکباری طاقتوں کے خلاف جدوجہد میں مصروف ہیں۔
-
جدید بتوں کے مسلمان پجاری
حوزہ/ عربوں کی جدید بت پرستی میں نہ صرف عام عرب مسلمان پجاری ہیں بلکہ انکے بڑے بڑے سردار اور مولانا حضرات بھی حصہ دار بنے ہوئے ہیں۔ پوجا کے اس کھیل میں مست عربوں کی ناعاقبت اندیشانہ مستی کا مسلم دنیا کے مستقبل پر کیا اثر ہوگا اس کا اندازہ لگانا صاحبان عقل کے لیے مشکل نہیں۔