۴ آذر ۱۴۰۳
|۲۲ جمادیالاول ۱۴۴۶
|
Nov 24, 2024
فرقہ وارانہ فساد
کل اخبار: 3
-
ہندوستان میں مسلمانوں کا حال اور مستقبل
حوزہ/ حجۃ الاسلام والمسلمین مولانا علی حیدر فرشتہ نے ہندوستان کے موجودہ حالات ، خاص طور پر اقلیتی فرقوں پر ظلم و زیادتی اور تشدد وہراسانی کے واقعات و حادثات میں مسلسل اضافے پر تشویش کا اظہار کرتےہوئے ایک تحریر لکھی ہے۔
-
گڑگاؤں میں ہندوؤں کی مہاپنچائت، مسلمانوں کے ساتھ معاشی اور سماجی بائیکاٹ کی اپیل
حوزہ/ ہندوستان کے دارالحکومت نئی دہلی سے ملحقہ گڑگاؤں کے تقریباً 100 گاؤں کے ہندوؤں نے ایک مہاپنچایت کا اہتمام کیا جس میں مسلمانوں کے معاشی اور سماجی بائیکاٹ کی اپیل کی گئی، مہاپنچایت نے مسلمانوں کو کرائے پر مکان یا دکانیں دینے سے منع کیا ہے۔
-
دین اور فساد کا تقابلی جائزہ
حوزه/فساد ایک تاریخی حقیقت ہے جس کی ابتداء شیطان نے حضرت آدم اور حضرت حوا کو دھوکہ دے کر کی۔