۵ آذر ۱۴۰۳ |۲۳ جمادی‌الاول ۱۴۴۶ | Nov 25, 2024

فسخ معاملہ

کل اخبار: 1
  •  معاملہ کی گئی چیز کے معیوب ہونے پر فسخ اور ارش لینے کا حق

    احکام شرعی:

     معاملہ کی گئی چیز کے معیوب ہونے پر فسخ اور ارش لینے کا حق

    حوزه|کچھ وقت گزرنے کے بعد یہ بات واضح ہوئی کہ میں نے جو گاڑی خریدی ہے اس کے انجن میں کوئی بڑا مسئلہ ہے۔ اس بات کے پیش نظر کہ طرفین کے درمیان طے شدہ معاہدے میں لکھا گیا ہے کہ گاڑی صحیح و سالم ہے اور خریدار کے لیے فسخ کرنے کا حق محفوظ ہے، کیا اتنا وقت گزرنے اور انتقال کے قانونی کاغذات بن جانے کے بعد مجھے شرعی طور پر معاملہ فسخ ﴿منسوخ﴾ کرنے کی اجازت ہے؟