فضائی حملے
-
صوبہ دیالی میں داعش کے ٹھکانوں پر عراقی فوج کا فضائی حملہ
حوزہ/ عراقی فوج کے مشترکہ آپریشنز کے ہیڈ کوارٹر نے بتایا کہ کل رات مشرقی عراق کے صوبہ دیالی میں داعش کے ٹھکانوں پر فضائی حملے کئے گئے۔
-
شام میں دہشت گردوں کے اہم ٹھکانوں پر روس کا بڑا فضائی حملہ،26 ہلاک اور متعدد زخمی
حوزہ/ شمال مغربی شام میں النصرہ فرنٹ کے عسکریت پسندوں کے اہم ٹھکانوں پر روسی جنگی طیاروں کے فضائی حملوں میں 26 دہشت گردو ہلاک ہو گئے ہیں۔
-
شام پر ایک پھر اسرائیل کا فضائی حملہ، کم از کم 8 جاں بحق اور زخمی
حوزہ/ صیہونی حکومت نے ایک بار پھر شام کے دارالحکومت دمشق کے مضافات پر میزائل حملہ کیا جس کے نتیجے میں 4 شامی فوجی جاں بحق اور 4 زخمی ہو گئے۔
-
شام کے شہر حمص پر اسرائیلی کا فضائی حملہ
حوزہ/ اسرائیل نے ایک بار پھر شام پر فضائی حملہ کیا ہے، حالانکہ شام کے فضائی دفاعی نظام نے اسرائیل کے بیشتر میزائلوں کو درمیان فضا میں ہی مار گرایا ہے۔
-
اسرائیل نے فلسطین پر فضائیہ حملے اور ٹارگٹ کلنگ کی اجازت دے دی
حوزہ/ اسرائیل کے چیف آف آرمی اسٹاف آویو کوخاوی نے اسرائیلی فوج کو فلسطینی جنگجوؤں کو نشانہ بنانے کے لیے فضائی حملے کرنے کی اجازت دے دی ہے۔ اسرائیل یہ مجرمانہ کارروائی مغربی کنارے کے علاقے میں کرنا چاہتا ہے۔
-
شام کے فوجی ٹھکانوں پر امریکی فضائی حملے مسلسل دوسرے روز بھی جاری
حوزہ/ امریکی فوج نے مسلسل دوسرے روز بھی شام کے فوجی اڈوں پر فضائی حملے جاری رکھے۔
-
صہیونی حملوں میں شدت، فلسطینی شہداء کی تعداد 200 تک جا پہنچی
حوزہ/ اسرائیل کی جانب سے غزہ پر کم از کم 70 فضائی حملے کیے گئے اور بین الاقوامی قانون کی خلاف ورزی کر تے ہوئے شہری آبادیوں پر بھی بمباری کی گئی جس کے بعد یہ 2014ء میں ہونے والی بمباری کے بعد غزہ کا سب سے زیادہ شدید فضائی حملہ بتایا جاتا ہے۔
-
شام پر اسرائیل کے حملے میں 7 افراد شہید
حوزہ/ گذشتہ روز شام پر اسرائیل کے فضائی حملے میں 60 افراد شہید ہوگئے ہیں۔