فضیلت اعتکاف
-
حوزه علمیہ بوشہر ایران کے سربراہ:
حضرت زینب (س) نے حقائق کو تاریخ کے اوراق کی زینت بنا دیا
حوزه/ حوزه علمیہ بوشہر ایران کے سربراہ نے کہا کہ حضرت زینب (س) وہ ہستی ہیں جنہوں نے ایثار اور انسانیت کا درس دیا اور اگر آپ نہ ہوتیں تو کربلا کا پیغام کہیں نہیں پہنچتا، کیونکہ دشمنوں کی طرف سے میڈیا کا ایسا غلبہ تھا کہ آسانی سے تحریک کربلا کو الگ زاویے سے پیش کیا جا سکتا تھا، لیکن حضرت زینب (س) نے حقائق کو تاریخ کے اوراق کی زینت بنا دیا۔
-
صوبہ کرمانشاہ میں ولی فقیہ کے نمائندے:
اعتکاف، اللہ کا اپنے بندوں کے لیے ایک تحفہ ہے
حوزہ/ آیت اللہ مصطفیٰ علما نے اعتکاف میں بیٹھے نوجوانوں کے اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے کہا: اعتکاف، اطاعت خدا کے عوض بندوں کو ملنے والا ایک عظیم اور بے مثال تحفہ ہے۔
-
اعتکاف کی اہمیت و فوائد
حوزہ/اعتکاف ایک ایسا عمل ہے جو ہمارا تزکیہ نفس تو کرتا ہی ہے ساتھ ساتھ اللہ سے وابستگی میں اضافہ کر دیتا ہے۔
-
اعتکاف سے محروم رہ جانے والوں کے لئے رہبر انقلاب کی نصیحت
حوزہ/ رہبر انقلاب اسلامی: جو افراد اعتکاف جیسے بافضیلت عمل سے محروم رہ گئے ہیں، ان کے لئے بہتر ہے کہ وہ ایام بیض (۱۳، ۱۴، ۱۵ رجب) میں نماز جعفر طیار پڑھیں۔