۱ آذر ۱۴۰۳ |۱۹ جمادی‌الاول ۱۴۴۶ | Nov 21, 2024

فضیلت مسجد

کل اخبار: 2
  • فضیلت مسجد

    فضیلت مسجد

    حوزہ/اسلام میں مسجد کی بڑی اہمیت اور عظمت ہے، اس لئے کہ یہ اللہ پاک کی بندگی، اس کے ذکر اور قرآن پاک کی تلاوت کا مقام ہے، جس جگہ اللہ تعالی کو یاد کیا جائے، بندگی کے سجدے ادا کئے جائیں اور اللہ تعالی کو پکارا جائے، اس جگہ سے بڑھ کر اور کون سی جگہ ہوسکتی ہے! جس طرح انسانوں کا نصیب ہوتا ہے اسی طرح زمین کے ٹکڑوں کا بھی نصیب ہوتا ہے، ہر زمین کے ٹکڑے کا مقدر اللہ کا گھر بننا نہیں ہے، اللہ پاک زمین کے جس حصے کو چاہتا ہے اپنا گھر بنانے کیلئے چن لیتا ہے اور وہ زمین کا ٹکڑا عزت، شرف اور عظمت حاصل کرلیتاہے۔

  • مساجد احادیث اہل بیت علیہم السلام کی روشنی میں

    مساجد احادیث اہل بیت علیہم السلام کی روشنی میں

    حوزہ/ بیت المقدس (مسجد اقصیٰ) میں ایک نماز کا ثواب ہزار نماز کے برابر ہے، شہر کی جامع مسجد میں ایک نماز کا ثواب سو نمازوں کے برابر ہے، محلہ کی مسجد میں ایک نماز کا ثواب پچیس نمازوں کے برابر ہے اور بازار کی مسجد میں ایک نماز کا ثواب بارہ نمازوں کے برابر ہے۔