۱ اردیبهشت ۱۴۰۳
|۱۱ شوال ۱۴۴۵
|
Apr 20, 2024
فضیلت والے مہینے
کل اخبار: 1
-
ماہ رجب بخشش اور گناہوں کے دور ہونے کا مہینہ ہے،حجۃ الاسلام سید احمد حسینی خراسانی
حوزہ / ایران کی خبرگان اسمبلی (اسمبلی آف ایکسپرٹس) کے ممبر نے ماہ رجب کی بے شمار فضیلتوں کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا: یہ مہینہ بخشش اور گناہوں کے برطرف ہونے کا مہینہ ہے۔