فطرت
-
نفسانی خواہشات سے نمٹنے کا ذریعہ عقل و فطرت ہے: استاد حوزہ علمیہ
حوزہ / حجت الاسلام حبیب یوسفی نے کہا کہ خواہشات نفسانی سے نمٹنے کا ذریعہ عقل و فطرت و شریعت ہے، جو آیات و روایات کی روشنی میں ہوا و ہوس کا مقابلہ کرتے ہیں۔
-
سعادت مندی کیلئے انسانوں کو غیر عقلی، غیر فطری اور غیر شرعی فعل سے اجتناب کرنا چاہیئے، مولانا تطہیر زیدی
حوزه/ جامع مسجد لاہور پاکستان میں جمعہ کے اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے مولانا تطہیر زیدی نے یہ بیان کرتے ہوئے کہ معاشرے میں برائیاں پھیل جائیں تو ہادی کا انتظام کیا جاتا ہے یا عذاب الٰہی کا انتظام کیا جاتا ہے، انسانوں کو غیر عقلی، غیر فطری اور غیر شرعی فعل سے اجتناب کرنا چاہیئے۔
-
پردہ کرنا فطرت کا تقاضہ ہے، سید جمال موسوی کرگلی
حوزہ/ ذاتی طور پر پردہ ضروری ہے اور ثابت بھی ہے لیکن اعتباری طور پر ہر رنگ و مذہب اپنے اپنے مذہب کے اعتبار سے یا اپنے کلچر کے اعتبار سے پردہ کی تعریف کرتا ہے۔
-
اسلام، فطرت سے ہم آہنگ اور انسانیت کا علمبردار ہے، علامہ ساجد نقوی
حوزہ/ قائد ملت جعفریہ پاکستان نے اپنے بیان میں کہا کہ قرآنی تعلیمات واضح ہیں کہ نیکی پر تعاون کرو، جس نے ایک انسان کو بچا لیا اس نے گویا تمام انسانیت کو بچا لیا، لہذا اسلام عمر رسیدہ اَفراد کو زندگی کی سہولتوں کی فراہمی میں ترجیح کا حق دیتا ہے،معمر اَفراد کی تکریم ہی صحت مند روایات کی اَساس ہے۔
-
نوروز عالم عید فطرت ہے، آغا سید حسن الموسوی الصفوی
حوزہ/ انجمن شرعی شیعیان جموں و کشمیر کے صدر نے کہا کہ نوروز عالم عید فطرت ہے جب روے زمین پر آمد بہار کی صورت میں حیات نو کے دوبارہ آثار نمایاں ہوتے ہے زمین اپنی سالانہ گردش مکمل کرکے برج حمل میں داخل ہوتی ہے یہ لمحہ نظام شمسی میں انتہائی اہمیت کا حامل ہوتا ہے۔