۲ آذر ۱۴۰۳
|۲۰ جمادیالاول ۱۴۴۶
|
Nov 22, 2024
فقہی مسئلہ
کل اخبار: 1
-
جنت البقیع کا انہدام کوئی فقہی مسئلہ نہیں تھا بلکہ ایک سیاسی حکمت عملی تھی، مولانا شیخ ناظر مہدی محمدی
حوزہ/ 8 شوال تاریخ اسلام کا وہ سیاہ دن ہے کہ جس دن جنت البقیع میں مدفون ائمہ معصومین علیہم السلام کے مزارات اور قبور کو منہدم کر دیا گیا اور بے حرمتی کی گئی جو نہ بھولنے والی ایک سیاہ واقعہ ہے جس کو یاد کر کے آج بھی عالم اسلام بالخصوص جہان تشیع سعودی عرب کے اہل البیت علیہم السلام کے ساتھ کھلی دشمنی پر اس نام نہاد خادمین حرمین شریفین کے خلاف سراپا احتجاج ہیں۔