فقہ جعفریہ
-
حوزہ علمیہ کو ہر وقت، ہرگھنٹے اور ہر لمحے آمادہ رہنا چاہئے: آیت اللہ حسینی بوشہری
حوزہ/ چونکہ فقہی مسائل معاشرے کے ہر فرد سے متعلق ہے اس لیے حوزہ علمیہ کو ہمیشہ آمادہ رہنے کی ضرورت ہے، ہمارا دعویٰ یہ ہے کہ حکومت اسلامی اور نظام اسلامی، امام زمانہ عجل اللہ تعالیٰ فرجہ الشریف کے ظہور کی بنیاد ہیں۔
-
سابق ممبر اسلامی نظریاتی کونسل و چیئرمین امام خمینی ٹرسٹ علامہ سید افتخار حسین نقوی:
پاکستان؛ شیعہ کمیونٹی میں عدالتی فیصلے فقہ جعفری کی روشنی میں ہوں گے
حوزہ/ علماء کرام کی محنت اور جدو جہد کی بدولت پاکستان میں بسنے والے 6 کروڑ سے زائد فقہ جعفریہ کے پیروکاروں کیلئے 74 برس بعد ایک اچھی خبرسامنے آگئی ہے۔
-
شہادت فنا نہیں بلکہ بقا ہے، مولانا سید علی ہاشم عابدی
حوزہ/ رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کی حدیث "علماء کے قلم کے روشنائی شہدا کے خون سے افضل ہے" شہید اول نے بتا دیا کہ میرے قلم کی روشنائی اور خون میں فرق نہیں۔ اور شہدا کے خون پر علماء کے قلم کی روشنائی کو فضیلت حاصل ہے لیکن میرا خون ہی میرے قلم کی روشنائی ہے۔
-
شیعہ فیڈریشن صوبہ جموں، فقہ جعفریہ کا ترجمان، محمد بشیر میر
حوزہ/ شیعہ فیڈریشن کے صوبائی نائب صدر الحاج محمد بشیر میر نے پریس کے نام جاری اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ شیعہ فیڈریشن صوبہ جموں کے اہل شیعہ کی ترجمان تنظیم ہے ، جو قوم کے سیاسی ، سماجی اور مزہبی امور کی نمائندگی کرتی ہے ۔