۱۴ اردیبهشت ۱۴۰۳ |۲۴ شوال ۱۴۴۵ | May 3, 2024

فقیہ اور متکلم

کل اخبار: 1
  • سید مرتضیٰ علم الھدیٰ (رح)

    سید مرتضیٰ علم الھدیٰ (رح)

    حوزه/ چوتھی اور پانچویں صدی ہجری کے مشہور و معروف شیعہ عالم، ادیب، مفسر، فقیہ اور متکلم جن کا نام سید علی بن حسین بن موسی رحمۃاللہ علیہ ، کنیت ابوالقاسم اور لقب علم الہدیٰ تھا اور سید مرتضیٰ ؒکے نام سے مشہور ہوئے۔آپ جامع نہج البلاغہ جناب سید رضی ؒ کے بڑے بھائی تھے۔