فلسطینی مجاہدین (14)
-
ملی یکجہتی کونسل پاکستان کے سربراہ:
پاکستانفلسطینی مجاہدین امام حسین (ع) کی اتباع کرتے ہوئے اپنے خون سے اسلام کے درخت کو سیراب کر رہے ہیں
حوزہ / ملی یکجہتی کونسل پاکستان کے سربراہ نے کہا: آج غزہ کے عوام صیہونی مظالم کے شکار ہیں، وہاں ہزاروں لوگ شہید ہو چکے ہیں جبکہ سینکڑوں لوگ زخمی ہیں، اور ان کا بنیادی ڈھانچہ تباہ ہو چکا ہے۔ لیکن…
-
پاکستانحزب اللہ، حوثی و فلسطینی مجاہدین دشمنوں کا ڈٹ کر مقابلہ کررہے ہیں، علامہ حسن ظفر نقوی
حوزہ/ پاکستان کے معروف عالم دین اور خطیب نے کہا کہ آیت اللہ خامنہ ای، آیت اللہ سیستانی، سید حسن نصر اللہ اور عبدالمالک الحوثی کی کامیابیوں کیلئے دعاگو ہیں اور ان ہستیوں کو خراج تحسین پیش کرتے…
-
علامہ عارف حسین واحدی:
پاکستانفلسطینی مجاہدین نے "طوفان الاقصی" آپریشن سے اسرائیلی بربادی کی بنیاد رکھ دی
حوزہ / شیعہ علماء کونسل پاکستان کے مرکزی نائب صدر نے جمعیت علماء پاکستان اور شیران اسلام پاکستان کی طرف سے جناب پیر سید صفدر حسین گیلانی کے زیر صدارت منعقدہ یکجہتی فلسطین کانفرنس میں شرکت کی…
-
علامہ ڈاکٹر شبیر حسن میثمی:
علماء و مراجعفلسطینی مجاہدین نے اسرائیلی غرور کو خاک میں ملا دیا
حوزہ / شیعہ علماء کونسل پاکستان کے مرکزی سیکرٹری جنرل نے اسلام آباد کے مقامی ہوٹل میں مسئلہ فلسطین پر منعقدہ کانفرنس میں شرکت اور خطاب کیا۔
-
پاکستانتحریک بیداری امت مصطفیٰ (ص) کی جانب سے فلسطینی مجاہدین کی حمایت میں احتجاجی مظاہرہ
حوزہ / تحریک بیداری امت مصطفیٰ (ص) کی جانب سے فلسطینی مجاہدین کی جانب سے اسرائیل پر کامیاب حملوں کی حمایت اور اسرائیلی جارحیت کے خلاف کراچی میں احتجاجی مظاہرہ کیا گیا۔
-
ایرانغاصب اسرائیل؛ رہبرِ انقلاب کی 25 سالہ پیشگوئی سے پہلے ہی صفحہ ہستی سے مٹ جائے گا، امام جمعہ تہران
حوزہ/ امام جمعہ تہران آیت اللہ سید احمد خاتمی نے فلسطین پر جاری غاصب اسرائیل کے مظالم پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ غاصب اسرائیل؛ رہبرِ انقلابِ اسلامی حضرت آیت اللہ العظمٰی خامنہ ای کی 25…
-
آیت اللہ جنتی:
ایرانطوفان الاقصی آپریشن فلسطینی مجاہدین کی فتح و کامرانی کی نوید ہے
حوزہ / ایرانی گارڈین کونسل کے جنرل سیکرٹری نے کہا: فلسطینی مجاہدین فتح حاصل کریں گے، یہ وعدہ الہی ہے اور غاصب صہیونیوں کو اپنی ظالمانہ کروائیوں کا تاوان ادا کرنا پڑے گا۔
-
جہانمزاحمتی محاذ کیلئے اسلامی جمہوریہ ایران ایک مضبوط قلعہ ہے، اسماعیل ہنیہ
حوزه/ اسلامی مزاحمتی تحریک حماس کے سربراہ نے غاصب صہیونی اور امریکی دشمن کے مقابلے میں اسلامی جمہوریہ ایران کو ایک مضبوط قلعہ کے مترادف قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ یہ قلعہ فلسطینی مزاحمتی تحریکوں…
-
جہان2 منٹ میں 50 راکٹ، 10,000 ہزار صہیونی غزہ کے اطراف سے فرار
حوزہ/ فلسطین کی القدس بریگیڈ نے ہفتے کے روز غزہ پر اسرائیل کے فضائی حملوں کے جواب میں دو منٹ میں 50 راکٹ فائر کر کے دشمن کو حیران کر دیا۔
-
جہانملتِ فلسطین کا ارادہ قابضین کے ارادے سے کہیں زیادہ مضبوط ہے، حزب اللہ لبنان
حوزہ/حزب اللہ لبنان نے ایک بیان میں کہا ہے کہ ایک بار پھر فلسطین کے مزاحمتی جوانوں نے غاصب اسرائیلی حکومت کے مقابلے میں اپنی طاقت اور صلاحیت کا بھرپور مظاہرہ کیا ہے۔
-
پاکستانفلسطینی مجاہدین نے اپنے خون کا نذرانہ دے کر اسرائیل کو قابل شکست بنا دیا ہے، علامہ مقصود ڈومکی
حوزہ/ امت مسلمہ عالمی سامراجی قوتوں کی غلام بننے کی بجائے صبر و استقامت کا درس فلسطین سے لے۔ سرزمین فلسطین کے مجاہدوں نے عرب حکمرانوں کی تمام تر سازشوں کو ناکام بناتے ہوئے اپنے قیام جہاد اور…
-
جہانشہید قاسم سلیمانی کی یاد میں فلسطینی مجاہدین کا قاسم میزائل لانچ
حوزہ/ جہاد اسلامی فلسطین تحریک کی عسکری ونگ سرایاالقدس کے ترجمان نے شہد سلیمانی کی یاد میں قاسم نامی ایک نئے میزائل لانچ کرنے کا اعلان کیا۔
-
جہانہم فلسطینی مجاہدین کے شانہ بشانہ کھڑے ہیں، حزب اللہ
حوزہ/ حزب اللہ کے نائب سیکرٹری جنرل نے اس بات پر زور دیا کہ حزب اللہ ہمیشہ مزاحمتی تحریک کے شانہ بشانہ کھڑی ہے اور فلسطینی عوام کے جہاد اور یروشلم کی آزادی کی حمایت کرتی ہے۔
-
جہانفلسطینی مجاہدین کے سامنے صیہونی درندوں کی پسپائی
حوزہ/ صیہونی انٹلی جنس اور فوجی خدمات کی ایک خفیہ رپورٹ کی بنیاد پر اسرائیلی عدالت نے تناؤ اور مزاحمتی گروہوں کے دباؤ میں شیخ جراح کے علاقہ سے فلسطینی باشندوں کاانخلاء ملتوی کردیا ہے۔