حوزہ / ایران کے شہر بیضا کے امام جمعہ نے کہا: طوفان الاقصیٰ آپریشن خدا کے ان سینکڑوں وعدوں میں سے ایک ہے جو آج دنیا میں پورے ہو چکے ہیں۔