حوزہ/ فلسطینی ذرائع نے اطلاع دی ہے کہ مقبوضہ مغربی پٹی میں ایک اسرائیلی بس نے متعدد فلسطینی مزدوروں کو کچل دیا جس کے نتیجہ میں ایک فلسطینی شہید ہوگیا۔