فلسطینی مظلوم
-
فلسطینی مظلوم کی حمایت میں زبانی جمع خرچ کی بجائے سنجیدہ عملی اقدامات کی ضرورت ہے، علامہ مقصود ڈومکی
حوزہ/ حکومت پاکستان کی جانب سے فلسطین کی حمایت میں دئیے گئے بیانات کو ہم ناکافی سمجھتے ہیں پاکستان کے 22 کروڑ عوام کا یہ مطالبہ ہے کہ پاکستان فلسطینی عوام کی حمایت میں عملی اقدامات کرے۔
-
یوم القدس، فلسطینی مظلوموں کی حمایت کا دن ہے، علامہ ساجد نقوی
حوزہ/ قائد ملت جعفریہ پاکستان نے یوم القدس کے موقع پر اپنے پیغام میں کہا کہ بانی پاکستان قائد اعظم محمد علی جناح نے جارح اسرائیل کو غیر قانونی اور غاصب ریاست قرار دیا تھا، کشمیر کمیٹی کا دائرہ کار بڑھا کر کشمیر و فلسطین کمیٹی بنائی جائے ،ہم فلسطینیوں کی جمہوری ، سیاسی و اخلاقی حمایت جاری رکھیں گے، یوم علی ؑ پر طے ہونے کے باوجود مراسم پر پابندیاں شدید کینہ کو واضح کرتی ہیں۔
-
فلسطینی مظلوم عوام کے ظلم پر ہمیشہ اقوام متحدہ نے چشم پوشی کی ہے،علامہ اشفاق وحیدی
حوزہ/امت جہان میں بیداری اور شعور اجاگر ہو رہا ہے غاصبوں اور لٹیروں کی حکمرانی کا سورج غروب ہونے والا ہے مظلوم اور غریب کی دادرسی کا وقت قریب آپہنچا ہے جو قوتیں مظلوم کے خون کے ساتھ سیاست کر رہی ہیں ہمیشہ کے لیے دفن ہو جائیں گی۔