فلسطین سے غداری
-
متحدہ عرب امارات کے پہلے سفیر، سفارتی امور کی انجام دہی کیلئے اسرائیل روانہ
حوزہ/ اسرائیلی حکومت نے مقبوضہ علاقوں میں متحدہ عرب امارات کے پہلے سفیر "محمد محمود آل خاجہ" کی بین گوریون ایئرپورٹ پر آمد کی اطلاع دی ہے۔
-
اسلامی ایکشن فرنٹ لبنان کی مراکش اور اسرائیل تعلقات کی مذمت
حوزہ/ لبنانی اسلامی ایکشن فرنٹ نے مراکش اور قابض صہیونی حکومت کے مابین سفارتی تعلقات کی بحالی کی شدید مذمت کی ہے۔
-
اسرائیلی صدر نے بحرینی قومی دن کی مناسبت سے مبارکباد پیش کیا
حوزہ/ اسرائیلی صدر روون ریولن نے بحرینی بادشاہ کو بحرین کے قومی دن اور ان کے بادشاہی دور کے آغاز کی سالگرہ کی مبارکباد پیش کی۔
-
چیرمین جنرل اسمبلی جامعہ مدرسین قم:
صدی کی ڈیل دین اسلام سے خیانت ہے، حجت الاسلام احمد فرخفال
حوزہ/ حجت الاسلام والمسلمین فرخ فال نے کہا کہ ہمیں دینی اقدار کے اصولوں کی بنا پر، ان لوگوں کی فریاد سننا ہوگی جو اپنے حقوق سے محروم ہیں اور ان کے گھروں پر قبضہ کر لیا گیا ہے، استکبار جہاں کے اس اقدام کا مقابلہ کرنا ہوگا۔
-
بحرینی وزیر سیاحت، سیر و سیاحت کے فروغ کیلئے اسرائیل کے ساتھ تعاون بڑھانے کا خواہاں ہے
حوزہ / زاید الزیانی نے اسرائیلی وزیر سیاحت کے ساتھ ٹیلی فون پر بات چیت کی ہے ، تاکہ حکومت کے ساتھ سیاحت کے فروغ کے طریقوں پر تبادلہ خیال کیا جاسکے۔
-
سوڈان نے اسرائیل کے ساتھ باہمی تعلقات کے معاہدوں پر دستخط کرنے کا اعلان کردیا
حوز/ سوڈانی وزارت خارجہ نے اعلان کیا ہے کہ سوڈان اور اسرائیل کے مابین آنے والے ہفتوں میں زراعت ، تجارت، معیشت، پرواز اور آمد و رفت کے شعبوں میں باہمی تعاون کے مختلف معاہدوں پر عملدرآمد ہو گا۔
-
اسرائیل کے ساتھ تعلقات کو معمول پر لانا انسانی اقدار کی توہین ہے،امام جمعہ بیروت
حوزہ/ بیروت ،حجت الاسلام سید علی فضل اللہ نے اسلامی اور عربی سرزمین پر قابض صہیونی دشمن کے ساتھ تعلقات کو معمول پر لانے کے لئے کچھ ممالک کی جلدی پر حیرت اور شدید ردعمل کا اظہارکیا ہے ۔
-
تحریک حماس کی اسرائیل کے ساتھ تعلقات کو معمول پر لانے کی سخت انتباہ
حوزہ/ تحریک حماس کے نائب صدر خلیل الحیہ نے تعلقات معمول پر لانے کے عمل میں اضافے پر سخت برہمی کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ اسرائیلی حکومت خطے میں اثر و رسوخ پیدا کرنے کیلئے عرب ممالک کے مابین تعلقات معمول پر لانے کے ذریعے غلط فائدہ اٹھا رہی ہے۔
-
لبنانی پارلیمنٹ کے اسپیکر:
مسئلہ فلسطین کے خلاف ایک بہت بڑی غداری ہو گئی ہے ، نبیہ برَّی
حوزہ/ لبنانی پارلیمنٹ کے اسپیکر نبیہ برَّی نے یہ بیان کرتے ہوئے کہ اصولوں کے خلاف سب سے بڑی جو غداری ہوئی ہے وہ مسئلہ فلسطین اور یروشلم کے معاملے کی غداری ہے ، کہا کہ مسئلہ فلسطین ایک بڑی اہمیت کا حامل اور صحیح پوزیشن لینے کے رجحان کا ایک پیمانہ ہے۔
-
بحرینی عوام کا اسرائیل کے ساتھ تعلقات معمول پر لانے کے خلاف احتجاجی مظاہرہ
حوزہ / قابض صیہونی حکومت اور آل خلیفہ کی قابض حکومت کے مابین تعلقات برقرار کیے جانے کے خلاف بحرینی عوام نے جمعے کے روز احتجاجی مظاہرے کیے ۔
-
کچھ عرب ممالک اور مسلمان صیہونی حکومت کی سازشوں کا شکار ہوگئے ہیں، سید طاہر الہاشمی مصری شیعہ رہنما
حوزہ/ مصری شیعوں کے رہنما ، سید طاہر الہاشمی نے اسرائیلی حکومت کے ساتھ کچھ عرب ممالک کے تعلقات معمول پر لانے کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے اور کہا ہے کہ انقلاب اسلامی ایران نے مقبوضہ علاقوں کی آزادی،عالمی استکبار اور صہیونی منصوبوں سے ڈٹ کر مقابلہ کرنے کی امید زندہ کرائی ہے۔
-
فلسطینی مزاحمتی تحریک حماس اور جہاد اسلامی کے رہنماؤں کی لبنان میں ملاقات/اسرائیل سمیت اہم امور پر تبادلہ خیال
حوزہ/ فلسطینی تحریک حماس اور جہاد اسلامی کے رہنماؤں کے مابین بیروت میں ہونے والی ملاقات میں دونوں رہنماؤں نے اسرائیلی حکومت کے ساتھ تعلقات کو معمول پر لانے کی شدید مخالفت کرتے ہوئے مزاحمت و مقاومت کو دشمن سے مقابلہ کرنے کا واحد راستہ قرار دے دیا ہے۔
-
امیر جماعت اسلامی پاکستان:
اسرائیل کو تسلیم کرنا اللہ، رسول اور فسلطینیوں کیساتھ غداری ہے، سینیٹر سراج الحق
حوزہ/ امیر جماعت اسلامی نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ اسرائیل ناجائز ریاست ہے اور مسلمانوں کے ملک پر قبضہ کرکے بنائی گئی ہے۔ اسرائیل پچھلے 71 سال سے مسلمانوں کے قبلہ اول پر قابض ہے اور فلسطینی مسلمانوں کا قتل عام کر رہا ہے۔
-
اسرائیل کو تسلیم کرنا بحرینی تاریخ اور ثقافت سے غداری ہے ،علمائے بحرین
حوزہ/ بحرینی علماء نے ایک بیان میں ، بحرینی حکومت کی صہیونی حکومت کے ساتھ تعلقات بڑھانےکی کوششوں کی مذمت کرتے ہوئے اسے بحرینی عوام کے مذہب ، تاریخ اور شناخت کے ساتھ غداری قرار دیا ہے۔