فلسطین فاونڈیشن پاکستان
-
پاکستان؛ صحافی برادری کی فلسطین و لبنان یکجہتی کانفرنس +تصاویر
حوزہ/فلسطین فاؤنڈیشن کے اشتراک سے اسلام آباد کے ایک مقامی ہوٹل میں صحافی برادری نے قومی صحافی کانفرنس برائے اظہارِ یکجہتی فلسطین و لبنان کا اہتمام کیا، جس میں سینئر صحافیوں، کالم نگاروں اور تجزیہ کاروں سمیت اینکرز نے اظہارِ خیال کیا۔
-
مسئلہ فلسطین پر عالمی رائے عامہ کا ضمیر بیدار ہے: صابر ابو مریم
حوزہ/ فلسطین فاؤنڈیشن کے سیکریٹری جنرل صابر ابو مریم نے کہا: فلسطینیوں کی حمایت سے متعلق کمپین سے پورے پاکستان میں لوگوں کو غزہ کی صورت حال سے باخبر کیا جا رہا ہے۔
-
امام خمینی (رح) مظلومین جہاں کے مسیحا
حوزه/ امام خمینی ؒ ایک عظیم مسیحا ہیں، جنہوں نے دنیا بھر کے محکوم اور مظلوم طبقات کو اپنے پیروں پر کھڑا کرنے کی طاقت بخشی ہے۔ امام خمینی ؒ کا راستہ زندہ و جاوید ہے اور ہماری رہنمائی کرتا رہے گا۔
-
مغربی حکومتیں اسرائیلی مظالم میں شریک جرم، القدس کی آزادی تک جنگ رہے گی، القدس کانفرنس لاہور
حوزہ/ عالمی یوم القدس کی مناسبت سے فلسطین فاؤنڈیشن پاکستان لاہور چیپٹر کے زیر اہتمام القدس کانفرنس بعنوان ''فلسطین کا دفاع پاکستان کا دفاع ہے''کا انعقاد۔
-
عنقریب القدس میں افطار کریں گے
حوزه/ یقینی طور پر مقبوضہ فلسطین کی موجودہ صورتحال اسی امید کا پیش خیمہ نظر آ رہی ہے کہ نہ صرف فلسطین کے باشندے بلکہ دنیا بھر سے آزادی فلسطین کا دم بھرنے والے حریت پسندبھی عنقریب القدس شریف میں افطار اور نماز ادا کریں گے۔
-
فلسطینیوں سے اظہار یکجہتی کے لئے کراچی میں سائیکل ریلی کا انعقاد
حوزہ/ پاکستان کے عوام فلسطینی عوام کے ساتھ ہیں، اسرائیل ایک غاصب اور ناجائز ریاست ہے، فلسطین فلسطینیوں کا وطن ہے ۔
-
امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان:
پاکستانی وفد کا دورہ اسرائیل قائداعظم محمد علی جناح کی پالیسی سے کھلی بغاوت ہے
حوزہ / امامیہ اسٹودنٹس آرگنائزیشن پاکستان کراچی ڈویژن کی جانب سے پاکستانیوں کے مسلسل صہیونی ریاست کے اعلانیہ دورہ جات اور ان پر حکومتی خاموشی کے خلاف نمائش تا کراچی پریس کلب نامنظور اسرائیل ریلی نکالی گئی۔
-
فلسطین کاز کے لئے جدوجہد جاری رکھیں گے؛ سرپرست کمیٹی فلسطین فاؤنڈیشن پاکستان
حوزہ/ اجلاس میں آزادی فلسطین کی جدوجہد میں مصروف عمل استقامتی تحریکوں حماس، جہاد اسلامی، حزب اللہ، القسام اور القدس بریگیڈ کی مکمل حمایت کرتے ہوئے گذشتہ دنوں اسرائیلی جارحیت کا منہ توڑ جواب دینے پر استقامتی تحریکوں کو خراج تحسین پیش کیا گیا اور فلسطینی قوم کو غاصب صہیونی ریاست اسرائیل کے مقابلہ میں کامیابی پر مبارک باد پیش کی گئی۔
-
ڈاکٹر صابر ابو مریم:
اسرائیل کو امان نہیں ملے گی
حوزہ / سیکرٹری جنرل فلسطین فاؤنڈیشن پاکستان ڈاکٹر صابر ابو مریم نے "اسرائیل کو امان نہیں ملے گی" کے عنوان سے تحریر لکھی ہے۔ جسے قارئین کی خدمت میں پیش کیا جا رہا ہے:
-
ڈاکٹر صابر ابو مریم:
مسئلہ فلسطین کا قابل عمل حل کیا ہے؟
حوزہ / سیکرٹری جنرل فلسطین فاؤنڈیشن پاکستان نے "مسئلہ فلسطین کا قابلِ عمل حل کیا ہے؟" کے عنوان سے ایک تحریر لکھی ہے۔
-
سردار تنویر خان کے اسرائیلی حمایت کے بیان پر شدید ردعمل اور مذمت؛
مسئلہ فلسطین چند عرب ریاستوں کا نہیں بلکہ مسلم اُمّہ اور پوری انسانیت کا مسئلہ ہے
حوزہ / پاکستان کی عوام فلسطین کے ساتھ ہے اور اسرائیل کی حمایت کرنے والے عناصر کو پاکستان میں معاف نہیں کیا جائے گا۔
-
پاکستان اور فلسطین، جسد واحد
حوزہ / سیکرٹری جنرل فلسطین فاؤنڈیشن پاکستان ڈاکٹر صابر ابو مریم نے " پاکستان اور فلسطین، جسد واحد" کے عنوان سے ایک تحریر لکھی ہے۔ جسے قارئین کی خدمت میں پیش کیا جا رہا ہے۔
-
فلسطین فاؤنڈیشن پاکستان کے سیکرٹری جنرل ڈاکٹر صابر ابو مریم سے حوزہ نیوز ایجنسی کا انٹرویو:
فلسطین؛ فلسطینیوں کا وطن ہے / برصغیر کے مسلمان فلسطینیوں کے ساتھ انجام دئے جا رہے ظلم اور خیانت پر کبھی خاموش نہیں بیٹھیں گے
حوزہ/ فلسطین فاؤنڈیشن پاکستان کے سیکرٹری جنرل ڈاکٹر صابر ابو مریم کے ساتھ "مسئلۂ فلسطین اور اس کا راہِ حل" کے حوالے سے حوزہ نیوز ایجنسی نے خصوصی گفتگو کی۔
-
حماس رہنما ڈاکٹر خالد قدومی:
فلسطینی عوام، مزاحمت اور تمام اکائیاں اسرائیل کی نابودی کے لئے سرگرم عمل ہیں
حوزہ/ فلسطین فاؤنڈیشن پاکستان کے سیکرٹری جنرل ڈاکٹر صابر ابو مریم نے حماس رہنما کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان کے عوام فلسطین اور فلسطین کی عوامی و اسلامی مزاحمت کے ساتھ ہیں۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان میں صہیونی آلہ کاروں کو بے نقاب کر رہے ہیں اور منطقی انجام تک پہنچانے کے ہر راست اقدام کیا جائے گا۔
-
ملت فلسطین اور قدس کا دفاع اولین ذمہ داری ہے
حوزہ / مقبوضہ فلسطین میں اسلامی مزاحمتی تحریک جہاد اسلامی فلسطین کے رہنما ابو شریف نے کہا ہے کہ ملت فلسطین کے حقوق کا دفاع اور قدس شریف کی آزادی جہاد اسلامی فلسطین کی اولین ذمہ داری ہے۔
-
پی ٹی آئی اور ایم ڈبلیو ایم معاہدہ میں فلسطین و کشمیر کی حمایت پر مبنی نقاط لائق تحسین ہیں، فلسطین فاؤنڈیشن پاکستان
حوزہ/ فلسطین فاؤنڈیشن پاکستان کے سیکرٹری جنرل ڈاکٹر صابر ابو مریم نےپ ی ٹی آئی اور ایم ڈبلیو ایم کے مابین سیاسی معاہدے میں کشمیر اور فلسطین کی اصولی حمایت جاری رکھنے اور بانی پاکستان قائد اعظم محمد علی جناح کی فکر کے مطابق غاصب صہیونی ریاست اسرائیل کے ساتھ تعلقات قائم نہ کرنے کے نقاط کو شامل کرنے پر شکریہ ادا کرتے ہوئے دونوں جماعتوں کے قائدین کو خراج تحسین پیش کیا ہے۔
-
کراچی میں فلسطین فاؤنڈیشن پاکستان کے تحت یکجہتی فلسطین کانفرنس منعقد
حوزہ/ یکجہتی فلسطین کانفرنس میں پی ایل ایف کے سیکریٹری جنرل ڈاکٹر صابر ابو مریم نے مشترکہ قرارداد پیش کی۔
-
کراچی میں فلسطین فاؤنڈیشن پاکستان کے زیر اہتمام یکجہتی فلسطین سائیکل ریلی
حوزہ/ فلسطین فاؤنڈیشن پاکستان کے زیر اہتمام یوم یکجہتی فلسطین کی مناسبت سے اتوار کے روز یکجہتی فلسطین سائیکل ریلی کا انعقادنرسری شارع فیصل سے کراچی پریس کلب تک کیا گیا۔ سائیکل ریلی میں سیکڑوں نوجوانوں سمیت سیاسی و مذہبی جماعتوں کے قائدین اور سول سوسائٹی نمائندوں نے شرکت کی۔
-
برطانیہ کا حماس کو دہشتگرد قراردینے کی شدید مذمت کرتے ہیں، فلسطین فاؤنڈیشن پاکستان
حوزہ/ فلسطین فاؤنڈیشن پاکستان کے رہنماؤں نےاسلامی تحریک حماس پر برطانوی حکام کی ناجائز پابندی پر آواز اٹھاتے ہوئے کہا کہ ہر پاکستانی حماس کی حمایت کرتا ہے اور پاکستان کی نظر میں حماس کو دہشت گرد کہنے والے خود دہشت گرد ہیں۔
-
فلسطین فاونڈیشن پاکستان کے رہنماء کی مرکزی صدر آئی ایس او سے ملاقات، مشترکہ جدوجہد کا عزم
حوزہ/ دونوں رہنماوں نے ملاقات میں مسئلہ فلسطین سمیت دیگر اہم قومی و ملی امور پر تبادلہ خیال کیا۔ دونوں رہنماوں نے کشمیر اور فلسطین کاز کیلئے مشترکہ جدوجہد کے عزم کا اظہار بھی کیا۔
-
فلسطین فاؤنڈیشن پاکستان اور انسٹیٹیوٹ آف ریسرچ اینڈ ریفارمز پاکستان کے زیر اہتمام؛
آن لائن کانفرنس بعنوان ’’اسرائیل کے ساتھ تعلقات کے مسئلہ فلسطین اور کشمیر پر اثرات"
حوزہ/ مقررین نے تمام مسلمانوں سے اپیل کی کہ وہ رمضان المبارک کے آخری جمعہ (جمعۃ الوداع) کو یوم القدس کے عنوان سے منائیں اور اپنی آوازوں کو مسئلہ فلسطین کے حق میں بلند کریں۔
-
فلسطین فاؤنڈیشن پاکستان کا ملک گیر یکجہتی فلسطین و یوم القدس مہم کا اعلان
حوزہ/ کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے رہنماؤں نے کہا کہ حضرت امام خمینیؒ کے فرمان کے مطابق دنیا بھر میں یوم القدس منایا جاتا ہے، یوم القدس ایک ایسا تاریخی موقع ہے کہ جو نہ صرف فلسطینی مظلوم عوام سے مناسبت رکھتا ہے، بلکہ دنیا کی تمام مظلوم اقوام کے حق کی بات کرتا ہے۔
-
اسرائیل کی حمایت میں اٹھنے والی آوازوں کا ڈٹ کر مقابلہ کریں گے، صدر آئی ایس او کراچی
حوزہ/ پاکستان میں اسرائیل کی حمایت میں اٹھنے والی آوازوں پر شدید تشویش اور ان کو روکنے کے لئے مشترکہ حکمت عملی کے ساتھ کام کرنے پر اتفاق کیا گیا۔
-
کراچی میں یکجہتی فلسطین کانفرنس کا انعقاد، اگر پوری دنیا بھی اسرائیل کو قبول کرلے، تب بھی ہم قبول نہیں کرینگے، مقررین
حوزہ/ کراچی میں یکجہتی فلسطین کانفرنس سے خطاب میں مقررین نے مطالبہ کرتے ہوئے کہا کہ اسرائیل کیلئے فضاء سازگار بنانے والوں کو غدار قرار دیا جائے، صیہونی جیسے ناپاک وجود کو تسلیم کرنے والوں کی باتیں فلسطین کے خلاف ظلم کو تقویت دینے کے مترادف ہے، عالمی سامراج کے خلاف جنگ کرنا ہوگی۔