حوزہ/علامہ سید جواد نقوی نے مسلمانوں کی حالت زار پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ غزہ کی کٹی لاشوں سے بلند ہونے والی "یا اھل المسلمین" کی فریادیں بھی مسلمانوں کے ضمیر کو بیدار نہیں کر پا رہیں،…
حوزہ / ایم ڈبلیو ایم پاکستان کے مرکزی سیکرٹری تنظیم سازی نے کہا: آج فلسطین کا معرکہ حق و باطل کا معرکہ ہے،دنیا میں ظالم و مظلوم اور حق و باطل کی نئی صف بندی ہو رہی ہے۔