حوزہ/ دینِ اسلام کے فروعی اعمال میں نماز کے بعد روزہ کو اہمیت حاصل ہے، جو پورے سال میں ایک مہینہ رمضان المبارک میں مکلفین پر واجب ہے۔