حوزہ / فلپائن کی ایک خاتون نے نمائندہ ولی فقیہ کے دفتر میں اپنی زبان پر کلمہ شہادتین جاری کرکے دین اسلام اور مذہب جعفری قبول کیا۔