حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق فلپائن کی خاتون نے دین اسلام کے متعلق مطالعہ اور تحقیقات کے بعد بوشہر میں نمائندہ ولی فقیہ حجۃ الاسلام والمسلمین غلام علی صفائی بوشہری کے دفتر میں حاضر ہو کر اپنی زبان پر کلمہ شہادتین جاری کرکے دین اسلام اور مذہب جعفری قبول کرلیا۔
یاد رہے کہ اس فلپائنی خاتون کے اسلام قبول کرنے کے بعد اپنا نام زینب رکھا ہے۔