کلمۂ شہادتین
-
روس کی ایک خاتون نے کلمہ شہادتین پڑھ کر دین اسلام قبول کر لیا
حوزہ / روس کی "ژانا بالاگوروا" (فاطیما) نامی ایک خاتون نے ایران کے شہر شاہرود میں اس شہر کے امام جمعہ کے دفتر میں حاضر ہو کر دین اسلام قبول کر لیا۔
-
ایک بہائی مذہب خاتون نے مذہب شیعہ اثنا عشری قبول کر لیا
حوزہ / ایک بہائی مذہب خاتون نے مرحوم آیت اللہ العظمی فاضل لنکرانی کے دفتر میں حاضر ہو کر شیعہ اثنا عشری مذہب اختیار کر لیا ہے۔
-
المصطفی انٹرنیشنل ریسرچ انسٹی ٹیوٹ کی علمی کمیٹی کے رکن:
ہر کلمۂ شہادتین پڑھنے والا فرد مسلمان ہے اور اس کی جان، مال اور عزت محفوظ ہے
حوزہ / المصطفی انٹرنیشنل ریسرچ انسٹی ٹیوٹ کی علمی کمیٹی کے رکن نے کہا: ماضی میں شیعہ اور سنی علماء کا ایک دوسرے سے رابطہ زیادہ تھا اور بعض شرپسند عناصر کی مداخلت کی وجہ سے وقت گذرنے کے ساتھ ساتھ اس میں بدقسمتی سے کمی آتی گئی۔ ضرورت اس امر کی ہے کہ اب دونوں جانب سے علماء کرام اس وحدت میں مزید بہتری کے لئے اقدامات کریں۔
-
گھانا میں ایک مسیحی جوان نے تحقیق کے بعد دین اسلام قبول کر لیا
حوزہ / جمہوریہ گھانا کے ایک مسیحی نوجوان نے دین اسلام کے متعلق کئی سالوں کی تحقیق اور جستجو کے بعد گزشتہ روز اس ملک کے ایک مبلغ کے پاس حاضر ہو کر دین اسلام اور مذہب تشیع کو قبول کر لیا۔
-
خرم آباد میں ایک مسیحی جوان نے اسلام قبول کرلیا
حوزہ/ آج صبح خرم آباد میں ایک مسیحی نوجوان نے صوبہ لرستان کے نمائندہ ولی فقیہ کے دفتر میں حاضر ہو کر اسلام قبول کر لیا۔