۲۳ آذر ۱۴۰۳ |۱۱ جمادی‌الثانی ۱۴۴۶ | Dec 13, 2024
سمنان

حوزہ / روس کی "ژانا بالاگوروا" (فاطیما) نامی ایک خاتون نے ایران کے شہر شاہرود میں اس شہر کے امام جمعہ کے دفتر میں حاضر ہو کر دین اسلام قبول کر لیا۔

حوزہ نیوز ایجنسی کے مطابق، روس کی ژانا بالاگوروا (فاطیما) نامی ایک خاتون نے شہر شاہرود میں اس شہر کے امام جمعہ حجت الاسلام والمسلمین عباس امینی کے دفتر میں حاضر ہو کر دین اسلام اور مذہب تشیع قبول کرلیا۔

شہر شاہرود کے امام جمعہ نے اسے قرآن کریم کا ایک نسخہ تحفے میں دیا اور اس کے لیے دعا اور نصیحت کی کہ وہ دین اسلام کے آفاقی قوانین پر عمل کر کے کامیاب زندگی گزاریں۔

روس کی ایک خاتون نے کلمہ شہادتین پڑھ کر دین اسلام قبول کر لیا

تبصرہ ارسال

You are replying to: .