دین اسلام
-
آیت اللہ سید حافظ ریاض نجفی:
دین اسلام وحدت کا درس دیتا ہے/ ذات پات کو چھوڑ کر شریعت کے مطابق زندگی گزاریں
حوزہ/وفاق المدارس الشیعہ پاکستان کے صدر آیت اللہ حافظ سید ریاض حسین نجفی نے جامع مسجد علی جامعۃ المنتظر ماڈل ٹاؤن میں خطبۂ جمعہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ دین اسلام وحدت کا درس دیتا ہے، لہٰذا ذات پات سے باہر نکل کر شریعت کے مطابق زندگی گزاریں۔
-
دین، ثقافت اور میڈیا کے موضوع پر قومی سیمینار کا آغاز
حوزہ/ قم المقدسہ میں دین، ثقافت اور میڈیا کے موضوع پر منعقدہ قومی سیمینار کا آغاز آج صبح ہوا جس میں آیت اللہ العظمی مکارم شیرازی کا اہم پیغام پیش کیا گیا۔
-
قادیانیت نیا ایجاد کردہ مذہب ہے؛ قرآن مجید ان کی کتاب نہیں، آیت اللہ حافظ ریاض حسین نجفی
حوزہ/ وفاق المدارس الشیعہ پاکستان کے صدر نے یہ بیان کرتے ہوئے کہ ختمِ نبوت کا منکر مسلمان نہیں ہو سکتا۔ سپریم کورٹ کے نظر ثانی کیس فیصلے کو سراہتے ہیں کہ مذہبی طبقات کے تحفظات کو سنا گیا ہے، کہا کہ قادیانیت نیا ایجاد کردہ مذہب ہے؛ قرآن مجید ان کی کتاب نہیں۔
-
علامہ راجہ ناصر عباس:
خاندان رسالت (ص) نے کربلا میں یہ ثابت کیا کہ جان، مال اور اولاد سے زیادہ قیمتی شے دین اسلام کی حفاظت ہے
حوزہ / مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے سربراہ نے کہا: کربلا ہمیں شجاعت کا درس دیتی ہے۔ شہزادہ علی اکبر علیہ السلام صورت اور سیرت میں رسول خدا صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے مشابہت رکھتے تھے۔انہیں شبیہ پیغمبر کہا جاتا تھا۔
-
’’عید غدیر‘‘ دین اسلام کی خوشنو دی کی سند
حوزہ/ تمام اعیاد میں جو مقام عید غدیر کو نصیب ہوا ہے وہ کسی دوسری عید کو نصیب نہیں ہوا اور یہی وجہ ہے کہ عید غدیر کو عید اکبر کے نام سے یاد کیا جاتا ہے۔
-
روس کی ایک خاتون نے کلمہ شہادتین پڑھ کر دین اسلام قبول کر لیا
حوزہ / روس کی "ژانا بالاگوروا" (فاطیما) نامی ایک خاتون نے ایران کے شہر شاہرود میں اس شہر کے امام جمعہ کے دفتر میں حاضر ہو کر دین اسلام قبول کر لیا۔
-
’طالب علمی‘ یعنی اپنی زندگی کو امام زمانہ (عج) کے لئے وقف کر دینا
حوزہ/ حجۃ الاسلام والمسلمین عالم زادہ نوری نے کہا: جب کوئی شخص طالب علم بن جاتا ہے تو اس کا مطلب یہ ہوتا ہے کہ اس نے اپنی زندگی امام زمانہ (عجل اللہ تعالیٰ فرجہ الشریف) کے لیے وقف کر دی ہے اور اس نے اپنا ہنر، قلم، جسم وغیرہ سب دین خدا کی راہ میں دے دیا ہے۔
-
دین اسلام اور امت مسلمہ ملیکہ العرب کے احسانات کو کبھی نہیں بھلا سکتا، علامہ مقصود ڈومکی
حوزہ/ حضور سرور کائنات (ص)زندگی بھر سیدہ خدیجہ الکبریٰ (س)کے احسانات کے معترف رہے اسی لئے دین اسلام اور امت مسلمہ ملیکہ العرب کے احسانات کو کبھی نہیں بھلا سکتے۔
-
ممبئی میں جلسہ استقبال ماہ رمضان؛
واقعی روزہ سماج میں انسان کامل کا درجہ دلاتا ہے، مقررین
حوزہ/ ممبئی کی تاریخی اور مرکزی مسجد ایرانیان ( مغل مسجد) میں ہمیشہ کی طرح امسال بھی عظیم الشان روحانی جلسہ بعنوان "استقبال ماہ رمضان" مسجد ٹرسٹ اور خانہ فرہنگ جمہوریہ اسلامی ایران ممبئی کے اشتراک سے منعقد ہوا ۔
-
آغا سید محمد ہادی الموسوی الصفوی؛
امام زین العابدین (ع) نے دعاؤں اور مناجات کے ذریعہ سے دین اسلام کو زندہ رکھا
حوزہ/ سب سے بڑی ذمہداری امام زین العابدین علیہ السلام کی بعد از شہادت امام حسین علیہ السلام شیعہ کو جمع کرنا جو بکھرے ہوئے تھے امام سجاد علیہ السلام نے ان کو پھر سے جمع کیا۔
-
دین سے نا واقف کو کوئی بھی گمراہ کر سکتا ہے، مولانا سید علی ہاشم عابدی
حوزہ/ مولانا سید علی ہاشم عابدی نے امام موسی کاظم علیہ السلام کی حدیث "دین خدا میں تفقہ کرو کیوں کہ یہ بصیرت کی کنجی اور تمام نعمت ہے۔" بیان کیا کہ جو انسان دین سے نا واقف ہوتا ہے اسے کوئی بھی بہکا کر بے دین اور گمراہ بنا سکتا ہے لہذا دین حاصل کرنا ہماری ضرورت اور اسی میں اللہ کی رضا ہے۔
-
عہد حاضر کا نوجوان
حوزہ/ آج کانوجوان کہاں جارہاہے ؟اورکس موڑ پر کھڑا ہے؟آج کاترقی یافتہ ماحول نوجوانوں کو ایسے دلدل میں ڈھکیلےجارہاہے جو مقصد حیات کو دھنسا دینےوالاہے دور حاضر میں نوجوان عصری تعلیم کے کیرئیرزم میں ایسا مشغول کردیاجارہاہے کہ اس کو دین تک پڑھنےکی فرصت نہیں مل رہی ہے۔
-
دین اور دینداری
حوزه/ دین ایک وسیع اور جامع اصطلاح ہے۔ دین کا معنی ہے نظامِ زندگی، سیرت، فرمانبرداری، برتاؤ، سلوک اور حساب و احتساب، ایک انسان کا دوسرے انسان کے ساتھ برتاؤ ہو یا مخلوق کا خالق کے ساتھ معاملہ، ان سب باتوں کو دین کہا جائے گا۔
-
حرم امام رضا (ع) میں فرانسیسی ڈاکٹر مسلمان ہو گئے
حوزہ/ حرم حضرت امام رضا علیہ السّلام میں ماہ صفر المظفر کے آخری عشرے کی مجالس کے دوران، فرانس سے تعلق رکھنے والے ڈاکٹر نے اسلام قبول کر لیا۔
-
اسلام ایک عالمگیر دین ہے؛ دینی مدارس کو دنیا کے مفکرین سے تعامل اور رابطہ قائم کرنا چاہیئے، آیت اللہ کریمی جہرمی
حوزہ/ حوزه علمیه قم کے بزرگ استاد نے کہا کہ اسلام ایک عالمگیر دین ہے اور علماء پر ضروری ہے کہ وہ دین کی تبلیغ اور تعارف کیلئے دیگر ممالک کے علماء اور دانشوروں سے رابطہ برقرار کریں۔
-
پہلے دین سیکھیں
حوزہ/ جس طرح بغیر علم کے دین پہنچانا خطرناک ہے اسی طرح بغیر عمل کے بھی خطرناک ہے۔ جیسا کہ روایات میں ہے کہ اپنی زبان سے نہیں بلکہ اپنے عمل سے تبلیغ کرو۔ ورنہ اس کی مثال اس نا بینا جیسی ہو گی جس کے ہاتھ میں چراغ ہو اور وہ دوسروں کے لئے تو راستہ روشن کرتا ہے لیکن خود اس روشنی سے محروم ہوتا ہے۔
-
علامہ مقصود ڈومکی:
دین اسلام عدل و انصاف کی تاکید کرتا ہے
حوزہ / ایم ڈبلیو ایم کے رہنما نے کوئٹہ میں پادری سائمن بشیر سے گفتگو کرتے ہوئے نے کہا: ہم وطن عزیز پاکستان میں بسنے والے تمام شہریوں کے درمیان بھائی چارے اور مختلف ادیان اور مذاہب کے درمیان رواداری کا فروغ چاہتے ہیں۔
-
قرآن نے امیر المؤمنین علی (ع) کا ایک عظیم المرتبت انسان کے عنوان سے تعارف کروایا ہے، آیت اللہ بوشہری
حوزہ/ امام جمعہ قم نے یہ بیان کرتے ہوئے کہ قرآن مجید کی متعدد آیات میں امام علی (ع) کا ایک عظیم المرتبت انسان کے عنوان سے تعارف ہوا ہے، کہا کہ اگر جہاد، فقہ، توحید اور تفسیر کی بات کی جائے تو وہ انسان علی علیہ السّلام کے علاوہ کوئی نہیں ہو سکتا۔
-
مکہ مکرمہ میں اسلام فوبیا کے عنوان سے کانفرنس کا انعقاد:
اسلام فوبیا کے پیچھے امریکہ اور غاصب صہیونی حکومت سرگرم ہیں، حجت الاسلام عبد الفتاح نواب
حوزہ/ ایرانی ادارۂ برائے حج و زیارت میں رہبرِ انقلابِ اسلامی کے نمائندے نے اسلام فوبیا کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ آج اسلام فوبیا کے پیچھے امریکہ اور غاصب صہیونی حکومت سرگرم ہیں۔
-
دین اسلام ہم جنس پرستی کا شدید مخالف: مولانا علی حیدر فرشتہ
حوزہ/ ہم مجمع علماء وخطباء حیدرآباد دکن (تلنگانہ ) ہندوستان کی جانب سے ہم جنس پرستی کو غیر فطری ،بد فعلی اور ہم جنس پرست جوڑو کی شادی کو غیر انسانی حرامکاری تصور کرتے ہیں اور اسلام کے احکام کی روشنی میں سراسر حرام اور ناجائز قرار دیتے ہیں۔نیز مہذب انسانی سماج و معاشرہ کے لئے خطرناک ، تباہ کن،نہایت گھناونی اخلاقی بیماری اور زہر ہلا ہل سمجھتےہیں۔اپنے ملک عزیز ہندوستان کی تہذیب و ثقافت کے لئے بالکل مضر و منافی گردانتے ہیں۔
-
مدرسہ خاتم النبیین جیکب آباد پاکستان میں ایک روزہ اسلام شناسی ورکشاپ کا انعقاد:
دین کی بنیادی تعلیم ہر مسلمان پر فرض ہے: علامہ مقصود علی ڈومکی
حوزه/مدرسہ المصطفی خاتم النبیین صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم جیکب آباد پاکستان کے زیر اہتمام ایک روزہ اسلام شناسی ورکشاپ کا انعقاد کیا گیا۔
-
حضرت فاطمه (س) اسلام اور ولایت کے دفاع میں شہید ہوئیں: حجت الاسلام محسنی
حوزه / اسلامک اسکالر حجت الاسلام محسنی نے حضرت فاطمه (س) کے دفاع کو دین اسلام کا دفاع قرار دیتے ہوئے کہا کہ حضرت صدیقہ طاہرہ (س) کا وہ خطبہ جسے آپ نے اہل مدینہ کے درمیان بڑی مشکل اور اشکبار آنکھوں سے پڑھا تھا، معلوم ہوتا ہے کہ آپ کا قلب مطہر اسلام کیلئے مضطرب تھا اور آپ کا دفاع صرف امیر المومنین (ع) کی ولایت کا دفاع نہ تھا، بلکہ اسلام کا بھی دفاع تھا۔
-
سربراہ جامعہ ناظمیہ لکھنؤ:
دین اسلام انسان کو انسان سمجھ کر نیکی کرنے کا حکم دیتا ہے نہ کہ ذات پات اور قوم و قبیلہ جان کر: آیت اللہ سید حمید الحسن
حوزہ/ قوم کے اندر بزرگ شخصیت کا وجود پیغمبر کی حیثیت رکھتا ہے۔ ہمارے جوانوں اور نوجوانوں کو یہ نہیں بھولنا چاہیئے کہ وہ جو کچھ ہیں اپنے بزرگوں کی وجہ سے ہیں۔
-
نمائندہ ولی فقیہ، مغربی آذربائیجان:
خاندان کو اسلام میں اہم ترین اور مقدس ترین مرکز کی حیثیت حاصل ہے
حوزہ / ایران کے شہر ارومیہ کے امام جمعہ نے کہا: دین اسلام میں خاندان ایک مقدس ادارہ کی حیثیت رکھتا ہے اور خداوند متعال نے خاندان کی تشکیل کو قرآن کریم میں الہی نشانیوں میں سے ذکر کیا ہے۔
-
اسلامی روایات میں "مظلوم کی حمایت و یمن کے موجودہ حالات پر ایک نظر":
"مظلوم کی حمایت" کے لئے اسلامی روایات کا کیا مقام ہے؟
حوزہ/ اسلامی مآخذ میں مظلوم کے دفاع کی ضرورت کے بارے میں بہت سی روایات موجود ہیں۔ ایک حدیث میں ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: "جو ظالم سے مظلوم کا حق لے گا وہ جنت میں میرے ساتھ ہو گا۔"
-
روس کے ایک مسیحی جوان نے ایران میں دینِ اسلام قبول کر لیا
حوزہ / روس کے ایک مسیحی جوان نے ایران کے شہر سمنان میں نمائندہ ولی فقیہ کے دفتر میں جا کر دینِ اسلام قبول کر لیا۔
-
امام حسین (ع) نے کربلا میں شہید ہو کر بھی شریعت رسول (ص) کو زندہ کر دیا، علامہ سید ظفر عباس شمسی
حوزہ / امام زین العابدین علیہ السلام نے ابن زیاد اور یزیدیوں کے دربار میں عظیم خطبہ دے کر کوفیوں اور یزیدیوں کی شکست اور کربلا والوں کی فتح کا اعلان کیا۔
-
ایران کے اہلسنت عالم دین؛
اہلسنت وہی ہے جو محب اہلبیت (ع) ہے
حوزہ / ایران کے شہر سنندج کے اہل سنت امام جمعہ مولوی فائق رستمی نے کہا: اہلسنت ہمیشہ سے اہل بیت علیہم السلام سے محبت کرتے ہیں کیونکہ رسول اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے اہل بیت علیہم السلام کے متعلق فرمایا ہے کہ "جو آل محمد سے جنگ کرتا ہے گویا اس نے مجھ سے جنگ کی ہے اور جو ان سے محبت کرتا ہے وہ مجھ سے محبت کرتا ہے"۔
-
بحریہ ٹاؤن راولپنڈی میں محرم الحرام ۱۴۴۴ھ کے عشرہ اول کی چوتھی مجلس سے خطاب؛
دینِ اسلام ہی دنیوی و اخروی سرفرازی کا ضامن ہے: علامہ امین شہیدی
حوزہ/ دین اسلام ایک ایسا نظام حیات ہے کہ جس کے اپنانے سے ظلم و ستم کا خاتمہ ہو جاتا ہے اور عالمِ بشریت کا ہر انسان پرامن و پرسکون رہتا ہے، یہ کامل ترین اور آخری دین ہے۔
-
امام بارگاہ شہدائے کربلا کراچی میں مرکزی عشرہ محرم الحرام ۱۴۴۴ کی دوسری مجلس عزاء سے خطاب؛
دین اسلام معاشرے کو معتدل دیکھنا چاہتا ہے، علامہ علی رضا رضوی
حوزہ/ دین عقل و جذبات دونوں لحاظ سے انسان کو اعتدال کے دروازے پر کھڑا دیکھنا چاہتا ہے تاکہ دل و دماغ یکسوئی کے ساتھ انسانوں کے انفراد و اجتماع کے سہولت کار بن سکیں۔