۳۱ اردیبهشت ۱۴۰۳
|۱۲ ذیقعدهٔ ۱۴۴۵
|
May 20, 2024
فواد ایزدی
کل اخبار: 2
-
امریکن اسٹڈیز کے پروفیسر:
امریکہ اس قرآن سے خوف کھاتا ہے جس سے اسلامِ محمدی (ص) کی جھلک نظر آتی ہے
حوزہ / امریکن اسٹڈیز کے پروفیسر نے کہا: امریکیوں نے حالیہ دور میں اپنی مذموم اور شوم پالیسیوں کو عملی جامہ پہنانے کے لیے مذہبی نقاب کو نئے انداز میں استعمال کرنے کی کوشش کی ہے کیونکہ انہیں اب مذہبی طبقے کو اپنی طرف متوجہ کرنا تھا اور ایسا صرف مذہبی راستے سے ہی ممکن ہو سکتا تھا۔ وگرنہ مذہبی طبقہ غیرمذہبی اور غیر منطقی افراد کی باتوں پر زیادہ توجہ نہیں دیتا۔
-
ایران کے خلاف زیادہ سے زیادہ دباؤ پالیسی پر امریکہ کے نئے امیدوار کو غور کرنا ہوگا
حوزہ/ ایرانی بین الاقوامی امور کے ماہر نے کہا ہے کہ زیادہ سے زیادہ دباؤ کی پالیسی نے امریکہ کے لئے کچھ حاصل نہیں کیا لہذا صدارتی انتخابات میں جیت حاصل کرنے والے کو اس پالیسی پر نظرثانی کرنا ہوگا۔