۲۰ شهریور ۱۴۰۳
|۶ ربیعالاول ۱۴۴۶
|
Sep 10, 2024
فوجداری ترمیمی بل2021ء
کل اخبار: 1
-
مجلس علمائے شیعہ پاکستان :
آئین پاکستان کے بنیادی اصولوں سے متصادم فوجداری ترمیمی بل2021ء کو سختی سے مسترد کرتے ہیں
حوزہ/ علامہ سید حسنین عباس گردیزی نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ ہم آئین پاکستان کے بنیادی اصولوں سے متصادم کسی بھی فرقہ وارانہ بل کو مسترد کرتے ہیں اور اس طرح کی کسی بھی قانون سازی کی ہرگز اجازت نہیں دیں گے جس کی آڑ میں ملکی ہم آہنگی اور رواداری کے ماحول کو خراب کیا جائے۔