فوجی اڈہ
-
صیہونی فوجی ٹھکانوں پر حزب اللہ کے میزائلوں کی بارش
حوزہ/ لبنان کے ایک اسٹریٹجک علاقے پر اسرائیل کے حملے کے بعد، حزب اللہ نے صیہونی ٹھکانوں پر کم از کم 100 میزائل داغ کر جوابی کارروائی کی۔
-
بحیرہ مردار کے ساحل پر اسرائیلی حکومت کے اہم اڈوں پر عراقی مزاحمت کا حملہ
حوزہ/ عراق کے اسلامی مزاحمتی گروپ نے جمعہ کی شام اعلان کیا کہ غزہ کے عوام اور مزاحمت کی حمایت میں بحیرہ مردار کے ساحل پر صیہونی حکومت کے ایک ٹھکانے کو نشانہ بنایا ہے۔
-
عراق کی اسلامی مزاحمتی تنظیموں کا دو امریکی فوجی اڈوں پر ڈرون حملہ
حوزہ/ عراقی اسلامی مزاحمتی جنگجوؤں نے ہفتے کی صبح دو امریکی فوجی اڈوں پر ڈرون حملے کیے ہیں۔
-
اسرائیلی فوجی اڈے پر حزب اللہ کا میزائل حملہ
حوزہ/ حزب اللہ لبنان نے مقبوضہ شمالی علاقوں میں صہیونی فوج کے تین ٹھکانوں کو نشانہ بنایا ہے۔
-
عراق اور شام میں امریکی فوجی اڈوں پر 73 حملے
حوزہ/ امریکی وزارت دفاع پینٹاگون کا کہنا ہے کہ عراق اور شام میں امریکی افواج پر 73 مرتبہ حملے کیے گئے ہیں۔
-
فلسطینیوں کی حمایت میں امریکہ کے فوجی اڈوں پر ایک بار پھر حملے
حوزہ/ عراقی مزاحمتی گروپوں نے شمالی عراق میں امریکی زیر قبضہ ایک فوجی اڈے پر تازہ ڈرون حملے کی اطلاع دی ہے۔
-
حزب اللہ نے اسرائیلی ڈرون کو مار گرایا
حوزہ/ لبنان کی اسلامی مزاحمتی گروہ حزب اللہ نے اعلان کیا ہے کہ اس نے لبنان کی سرحد پر زمین سے ہوا کی جانب حملہ کرنے والےمیزائل سے ایک اسرائیلی فائٹر ڈرون کو مار گرایا ہے۔
-
اربیل عراق میں امریکی اڈوں پر متعدد حملے
حوزه/ عراقی مزاحمتی تحریکوں نے غزہ میں غاصب صہیونی مظالم کے ردعمل میں امریکی فوجی اڈوں کو ڈرون حملوں سے نشانہ بنایا ہے۔
-
شام میں امریکی فوجی اڈے پر ایک اور زبردست حملہ
حوزہ/ عراق کی اسلامی مزاحمتی تحریک نے منگل کے روز ایک بیان میں کہا ہے کہ ڈرون حملہ غزہ کی پٹی کے خلاف صہیونی جرائم کے جواب میں دیرالزور میں العمر آئل فیلڈ میں امریکی فوجی اڈے پر کیا گیا۔
-
شام میں 2 امریکی فوجی اڈوں پر راکٹ اور ڈرون حملہ؛ 4 فوجی ہلاک
حوزہ/ شام میں آج صبح 2 امریکی فوجی اڈوں پر راکٹ اور ڈرون حملے میں 4 امریکی فوجی ہلاک اور متعدد زخمی ہوئے ہیں۔
-
عراق اور شام میں امریکی فوجیوں پر راکٹ اور ڈرون حملے
حوزہ/ غزہ پر اسرائیل کی شدید بمباری کے درمیان عراق میں امریکی فوجی اڈہ راکٹ اور ڈرون حملوں کی زد میں آ گیا ہے۔
-
شام اور عراق، امریکی فوج کے قبرستان میں تبدیل ہو رہے ہیں
حوزہ/ عراق اور شام میں ہر روز جرائم کے نئے ریکارڈ قائم کرنے والی دہشت گرد امریکی افواج کو ایک بار پھر حملوں کا سامنا ہے۔ جہاں ایک طرف امریکی فوجی اڈوں پر راکٹوں کی بارش ہو رہی ہے تو دوسری طرف دھماکوں کا سلسلہ بھی جاری ہے۔
-
امریکہ کو اپنا فوجی اڈہ استعمال کرنے کی اجازت دینے کی خبریں بے بنیاد، پاکستان
حوزہ/ پاکستان کی وزارت خارجہ کے ترجمان زاہد حفیظ چودھری نے پیر کو ملک میں امریکی فوج یا فضائیہ کے اڈوں کی اطلاعات کی تردید کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس طرح کے کسی بھی معاملے پر غور نہیں کیا جا رہا ہے۔