حوزہ/حزب اللہ لبنان نے مقبوضہ علاقوں میں صیہونی فوجی تنصیبات کو متعدد میزائلوں سے نشانہ بنایا ہے، جس کے نتیجے میں کئی صیہونی فوجی ہلاک ہوئے ہیں۔