حوزہ / حضرت آیت الله نوری پمدانی نے مشہد مقدس میں منعقدہ "تحجر و جمود کے مسئلے پر نظرِ ثانی" کے عنوان سے منعقدہ کانفرنس کے نام پیغام جاری کیا ہے۔