فیشن شو (8)
-
ہندوستانکشمیر؛ جامعہ خدیجۃ الکبریٰ کی طالبات کا فیشن شو کے خلاف احتجاج/ خاتون جنت حضرت فاطمہ زہرا ؑ خواتین جہاں کے لئے نمونہ عمل، مولانا نذیر احمد
حوزہ/ جامعہ خدیجہ الکبریٰ کے سرپرست اعلیٰ مولانا نذیر احمد نے کہا کہ آزادی نسواں کے نام پر مغرب میں خواتین کا استحصال ہورہا ہے اگر فیشن شو اور ماڈلنگ کے مقابلے کشمیر میں کئے گئے تو یہی استحصال…
-
-
استقبال رمضان کے عنوان سے سہ پورہ ماگام "کشمیر" میں تربیتی پروگرام کا انعقاد:
ہندوستانفیشن شو کشمیر میں اسلامی تشخص مٹانے ایک سازش،مقررین
حوزہ/ مقرین نے فیشن شو کی زبردست الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے اسے استعمار کی ایک سازش قرار دیا اور کہا کہ اس طرح کے اقدامات کے زریعے یہاں کے اسلامی شناخت کو مٹانے کی کوشش کی جارہی ہے جو ناقابل برداشت…
-
-
ہندوستانوادی کشمیر میں فیشن شو،اسلامی ثقافت کو تباہ و برباد کرنے کی بھر پور کوشش، مولانا ارشد حسین کشمیری
حوزہ/ فیشن شو اور اس میں نوجوان نسل خواتین و مرد حضرات کی شرکت یعنی دینی اصولوں کو مسلمانوں کے ہاتھوں سے پامال کرنا ہے۔
-
ہندوستاناسلام دشمن عناصر کشمیر میں بے حیائی کی بیچ بوکر وہاں کے خاندانی نظام کا شیرازہ بکھیرنے کے درپے ہے، مولانا تقی عباس رضوی
حوزہ/ قابل فخر ہیں کشمیر کی وہ خواتین جنہوں نے اپنے دین و ملت کی بقا کی خاطر کشمیر میں منعقد ہونے والے فیشن شو کے خلاف گھروں سے باہر نکل، کر اپنے غم و غصہ کا اظہار کیا اور لوگوں کو یہ پیغام دیا…
-
ہندوستانفیشن شو کے خلاف کشمیری خواتین کا احتجاج
حوزہ/ کشمیری خواتین باغیرت اور زندہ ضمیر ہیں وہ اس طرح کی سازشوں کو کسی بھی صورت میں کامیاب نہیں ہونے دیں گے ۔ برقع یا حجاب ہماری شان پہچان اور غیرت ہے ہمیں اس پر فخر بھی ہے لہذا ہم اس فیشن شو…
-